اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے
آج کوئٹہ میں ٹرین حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان۔ 💔🇵🇰
ان جوانوں سمیت ۳۰ سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں، اور کئی زخمی ہیں 💔
#Pakarmy#Quetta#Pmt#Ispr
بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑ آج بھی اس بہادر سپوت کی جرات کی گواہی دے رہے ہیں…
لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید نے وطنِ عزیز کی خاطر وہ قربانی دی جو ہمیشہ تاریخ میں سنہری لفظوں میں لکھی جائے گی۔ 🇵🇰
حکمران طبقہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے ان کو غریبوں کے بارے میں سوچنا چاہیے ان کا ووٹر اور سپورٹر غریب عوام ہے امیر ممی ڈیڈی لوگ تو ان حکمرانوں کو پہلے گھاس نہیں ڈالتے ⚠️⚠️⚠️
پاکستان قدرت کا وہ راز ہے جسے اللہ نے اپنی حفاظت میں دے رکھا ہے دشمن نے دہائیوں محنت کی فرقہ واریت ایٹمی پابندیاں ڈیفالٹ سب کچھ کر لیا لیکن پاکستان اج بھی اللہ کے حلم دے قائم ودائم ہے اور ہمشہ رہے گا 🇵🇰