Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
پشتون قومی جرگہ نے 2 ماہ میں پاکستانی فوج اور طالبان کو پختونخواہ سے نکل جانے کا الٹی میٹم دیا تھا اور چند دن میں ہی فوج اور انکے شاگرد طالبان نے میچ فکسنگ کے تحت لڑائی شروع کردی ہے اور اس لڑائی میں بنوں میں سویلین آبادی پر بھی شیلنگ کی گئی اور بچوں عورتوں سمیت متعدد زخمی ھوگئے
خیبر کے میدان میں نعرے گونج رہے ہیں اور ان نعروں کی گونج سے آج GHQ میں بیٹھے جرنیل کانپ رہے ھوں گے کیونکہ انکا جنگی کاروبار شدید خطرے میں آچکا ہے
یہ دھشتگردی نامنظور
یہ غنڈا گردی نامنظور
یہ افراتفری نامنظور
یہ بم دھماکے نامنظور
#PashtunNationalCourt11October
پاکستانی دھشتگرد فوج کا سفاک چہرہ دیکھئیے کہ پشتون قومی جرگہ شروع ھوا ہے اور رات بلوچستان دکی میں 20 پشتون مزدور شہید کردئیے ہیں اور اب اگر وہاں سخت باتیں اور سخت فیصلے ھوں گے تو نام نہاد پنجابی دانشور بغیر پانی مچھلی کی طرح تڑپنا شروع ھو جائیں گے
#PashtunNationalCourt110ctober
پنجابی ریاست کا پشتون طلباء پر حملہ
کسی پنجابی صحافی یا یوٹیوبر کی قائداعظم یونیورسٹی میں پنجابیوں کی پشتونوں پر حملے کی کوئی مذمت ھو تو لازمی بتائیے گا
#په_خيبر_ننګ_وکړئ#PashtunNationalCourt110ctober
ایک طرف عاصم منیر کے دو خاص کتے محسن نقوی اور علی امین جٹ پشتون قومی جرگہ سے مذاکرات کی بات کررہے ہیں جبکہ دوسری دوسری طرف عاصم منیر کے پنجابی کتے قائداعظم یونیورسٹی میں پشتون طلباء پر حملے کررہے ہیں
یہ کیا طریقہ ہے بھائی؟
#په_خيبر_ننګ_وکړئ#PashtunNationalCourt110ctober
شہدائے کو جرگے کی گراؤنڈ میں دفنایا جائے گا خیبر پر ننگ کی ہوئی ہے سب نے۔۔
شہدا کے گھر والوں نے مشر منظور احمد پشتین کو اختیار دیا کہ یہ شہداؤں نے پشتون قوم پر ننگ کی ہیں ۔ اس لیے مشر نے گراؤنڈ میں دفنانے کا فیصلہ کیا تاکہ تاریخ میں لکھا جائے کہ یہ وہ لوگ ہے جنہوں نے قوم کے خاطر شہادت دی
#په_خيبر_ننګ_وکړيٴ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت غم کی بات ہیں جو کہ ہم اپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں پولیس کی جانب سے قومی عدالت کے پنڈال میں جرگہ منتظمین اور شرکاء پر کی جانے والی سیدھی فائرنگ سے اس وقت تین کارکنان شہید ہو گئے ہیں
سب بھائی اور بہنیں مل کے ہمارے شہید کارکنوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ اس کی شہادت قبول فرمائیں
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
پی ٹی ایم جرگے کے منتظمین پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں،اختلافِ رائے اور نظریاتی بحث کی گنجائش موجود ہے، لیکن غیر مسلح افراد پر تشدد انہیں مزید اشتعال دلانے کا باعث بنے گا۔ حکومت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ پاکستان کے لیے نقصان دہ ہے۔ ہمیں یکجہتی اور حب الوطنی کو فروغ دینا چاہیے اور احتجاج کرنے والوں کو مین اسٹریم میں شامل کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ ملک کو متحد اور مضبوط بنایا جا سکے۔
میں نے یہ بات آج تک نہیں کہی، لیکن آج کہہ رہا ہوں کہ بیس یا تیس ہزار روپوں کے لئے ضمیر بیچنے سے بہتر ہے کہ آپ ریڑی لگا کر عزت اور حلال رزق کمائیں۔
منظور پشتین
#StopCrackdownOnPTM#PashtunNationalCourt11October
ملی مشر منظور احمد پشتین نے امین خان گنڈاپور اور پولیس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپ اپنی ماں کو یہ بتانا چاہو گے کہ میں نے پشتونوں کی قتل اور اس کے اوپر فائرنگ کی ہوئی ہے وہ بھی پنجابی کے زبان پر تو اپ کی ماں بھی اتنی غیرت مند ہے کہ وہ اپ کا کھانا نہیں کھائے گی
#StopCrackdownOnPTM
#PashtunNationalCourt11October
#يولسم_اکتوبر_قامي_عدالت