میرا کراچی کے عہدیداران سے اور جناب عمران خان سے ایک درخواست ہے کہ این اے 252 سے ایم این اے آفتاب جہانگیر صاحب کو کراچی میں عہدہ دیے دیا جائے, اور آفتاب جہانگیر ایک قابل لیڈر ہے.
#imranKhanPTI#haleemadilsheikh#PTIOfficial#PTI#ImranKhan
@hinaparvezbutt اگر قانون میں نرمی ہے دفعہ 144 میں جیسے آپ لوگوں کو تحفظ فراہم کیا جارہا ہے,پھر تو یہ کھیل عمران خان صاحب جیت چکا ہے. یہاں ایسا لگتا ہے قانون کی پاسداری کرنا صرف عمران خان کیلئے رکھا ہے.