خان صاحب نے جیل سے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ مجھے جیل میں دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی اور تیسری بار سلو پوائزن کے ذریعے قتل کر سکتے ہیں۔
#قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
لوگ عمران خان کیلئے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر رو کر دعائیں کررہے ہیں!
چیزیں نیکسٹ لیول پر چلی گئی ہیں!
جس طرح انصاف کا قتل کیا گیا، ایک غیر قانونی فیصلہ سنایا گیا، پوری دنیا دیکھ رہی ہے، یہ فیصلہ نہیں انصاف کا قتل ہے!
- بیرسٹر احتشام
@Ehtesham_AD#انصاف_کا_قتل
#PakistanUnderFascism