معرکۂ حق میں جیالے ثابت کریں گے کہ پاکستان کی اصل طاقت اُس کے عوام ہیں۔
نہ خوف، نہ انتشار — صرف پاکستان، صرف جمہوریت، صرف عوام کی طاقت!
پاکستان پیپلز پارٹی ہر محاذ پر وطن اور جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے۔
#MarkaEHaqByPPPKarachi#MarkaHaqPPPCentral
لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی تقریب رونمائی سے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ، پی ایس ٹو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جنید سلیم جیڈی تقریب میں شریک وخطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari@JunaidSaleemJD@HammadNDKhan