Simple, Dr. of Pharm. Lawyer, Farmer, Worked as Punjab President Youth PTI. Contested National assembly election , PTI Spokesman, Want Revolution in society
کیا پاکستان میں ججز اپنے مراعات کے خاطر اپنے حلف کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی بھول چکے ہیں؟ یہ منصف اور قاضی کیا جواب دیں گے جب ایک خاتون کے ساتھ غیر انسانی اور غیر اسلامی رویہ اختیار کیا گیا اور ان کی عدالت انصاف کرنے کے بجائے ناانصافی کو فروغ دے رہی ہے؟
"ججوں کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے-“-@ImranKhanPTI
"آج وفاقی وزراء برائے خزانہ و پیٹرولیم کے ساتھ میٹنگ میں ہم نے صاف بتا دیا کہ عوام پر کسی قسم کا مہنگائی کا بوجھ نہیں ڈالیں گے. حکمران اپنے لیے بارہ بارہ ارب روپے کے جہاز خریدیں، پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن کریں، عوام کے خون پسینے کا پیسہ باہر لے جائیں اور جب ضرورت پڑے تو قربانی عوام سے مانگیں، عوام کسی کے غلام نہیں، ہم ایسے کسی بھی اقدام کو سپورٹ نہیں کریں گے جس کا بوجھ براہ راست عوام پر آئے
جو حکومت میں ناجائز طریقے سے بیٹھے ہیں، وہ اپنی شاہ خرچیاں کم کریں۔ وزراء اپنے ساتھ پروٹوکول لے کر گھوم رہے ہیں، وہ کم کریں۔ جو ججز اپنے ساتھ پروٹوکول لے کر گھوم رہے ہیں، وہ کم کریں۔ جو جرنیل اپنے ساتھ پروٹوکول لے کر گھوم رہے ہیں، وہ کم کریں۔“- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF