قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
Prime Minister of Italy!!
I'm a woman also a mother!!
I can't stand with the killer of innocent children !!
Muslim countries are supporting the murderers of Palestinians!!
If Muslim countries unite and stop all trade with Israel, these Jews will not be able to leave for a week!
خاتون نے اربوں کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
ساتھ میں اربوں روپے جو میڈیا پر اڑائے جاتے ہیں, بچوں نے اربوں روپے کا پروپگینڈا اڑا دیا ہے!!🔥
یہ 2026 کا پاکستان ہے, یہاں بچے بچے کو حقیقت کا پتہ ہے, عوام عمران خان کے ساتھ ہے!!
🚨عمران خان اور باجوہ کی آخری ملاقات عمران خان کے زبانی سنیے
اب بھگتو بہت شوق تھا خفیہ ویڈیوز بنانے کی
عمران خان نے باجوا کی ایسی . تاریخی ٹھکائی کر دی مگر شرم افسوس کوئی ہے کہ نہیں ہوگا ؟👍✌️🔥
علیمہ خانم نے نام لے کے کر پوچھا
بیرسٹر گوہر
بیرسٹر حامد خان
بیرسٹر علی ظفر
بیرسٹر لطیف کھوسہ
بیرسٹر علی بخآری
یہ سب کہاں ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے متعلق سوشل میڈیا عرصے سے سوال کر رہا تھا
کوئی آیا جواب کسی کا ؟ اب تو سلمان اکرم راجہ بھی پھڑکنا شروع ہو گئے
کوئی رہ تو نہیں گیا ؟
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡