’’ایم کیو ایم قومی اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست نہیں جیتی تھی، اِن کو زبردستی اسمبلی بھیجا گیا‘‘سعید غنی
جماعت اسلامی نے بھی بتایا کراچی سے تحریک انصاف جیتی، مفتاح اسماعیل، محمد زبیر بھی یہی کہتے ہیں، کراچی والے بھی یہی کہتے ہیں۔ اس ملک میں یہ جمہوریت ہے
فواد صاحب یہ بتائیں کہ عمران خان کی بہنیں تو اڈیالہ کے باہر بیٹھ کر سورۃ یسین نہیں پڑھ سکتیں،
پی ٹی آئی نے ایک موقع پر پنجاب بھر میں قرآن خوانیوں کا اعلان کیا تو انہیں اس کی اجازت نہیں ملی ، چٹائیاں دریاں تک اٹھا لے گئے ، لوگوں کے ہاتھوں میں موجود قرآن مجید کا بھی حیا نہیں کیا گیا ،
ڈاکٹر یاسمین راشد اور زبیر نیازی کے حلقے میں میلاد شریف کے لنگر کی تقسیم والے ایسے اٹھائے گئے جیسے خودکش جیکٹس بنا رہے ہوں
لیکن جماعت اسلامی کے دھرنوں کو بیس دن سے پوری ریاست تحفظ فراہم کررہی ہے ،
کوئی کارکن گرفتار نہیں ہوا ، حکومت کو ذرا برابر خوف نہیں اور نہ اثر ہے،
جماعت اسلامی نے جس دن سنجیدہ احتجاج شروع کیا ، اس دن ان کے ضرور سپورٹ کریں گے لیکن فی الوقت واضح ہے کہ یہ سب فکس میچ ہے
پاکستان عوام کا ہے- جب عوام اتنا پریشان اور تکلیف میں ہوگی تو ملک نیچے ہی جاتا رہے گا۔ اس وقت یہ پورے پاکستان کے پاس موقعہ ہے اپنی تقدیر بدلنے کا، ۲۷ ستمبر کو!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
@eversmann_ At least less power cut off tension . Still thousands time better in Pakistan all the way even it's cost a lot it's not matter,your kids sleep in dark hot night properly that enough and worth everything.
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
@saqibbashir156 پی ٹی آئی کے وکیل یا پراسیکیوٹر کو اول آنا نہیں چاہیے ۔اگر بلا لیتے ہیں تو وہ بولیں ہمیں عدلیہ پر اعتبار نہیں کیوں ان کے فیصلے ردی کی ٹوکر میں سرکار پھینک دیتی۔اگر ہم سے گارنٹی چاہیے پہلے عمران خان کے بارے عدلیہ کے فیصلوں پر عمل کروائیں۔
🚨اہم ترین گفتگو
آپ کہتے ہیں میں صدارت کا الیکشن لڑوں گا اور وردی میں لڑوں گا تو آئین پاکستان اس کی اجازت نہیں دیتا جنرل مشرف نے ایک مرتبہ کہا کہ یہ آئین پاکستان کیا چیز ہے کاغذ کا ٹکڑا ہے میں اٹارنی جنرل کو کہوں گا کہ ایک پرچی پر لکھ کر لائے کہ وردی میں صدر بن سکتا ہوں اور وہ آئین کا حصہ بن جائے گا تو آج بھی مشرف والی سوچ ہے ہم نے تب بھی یہ نہیں ہونے دیا تھا ہم آج بھی یہ نہیں ہونے دیں گے ہم وکلا بھرپور مزاحمت کریں گے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Bilawal Zardari’s theatrics on Twitter are just that, theatrics.
The reality is, an elected Chief Minister representing 40 million people is being forced to travel on dangerous roads because the “administration” has blocked all the highways leading to Karachi.
Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
”پنجاب کی جعلی وزیرِ اعلیٰ نے آج سندھیوں بلوچوں اور پختونوں کو دہشتگرد کہا ہے اس نے کہا ہے مجھے تینوں صوبوں سے خطرہ ہے لیکن مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہے یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت دہشتگرد قرار دے کر مروا سکتے ہیں. یہ لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔“
@SohailAfridiISF
عمر کوٹ جلسہ گاہ میں بختاور ماوری گروپ نے " جب وہ آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان " نغمہ پڑھا تو عوام کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا
عمر کوٹ میں آج تاریخ رقم ہو رہی ہے
پاکستانیوں عمر کوٹ میں تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، Street movement قافلہ ابھی میر پور خاص بھی نہیں پہنچا اور عمران کوٹ میں کئی کلومیٹرز تک عوام پھیل چکی ہے
آج عمر کوٹ میں انقلاب کی بنیاد رکھی جائے گی ، 27 ستمبر یوم انقلاب
شکریہ بلاول صاحب!
جمہوریت کا یہی حُسن ہے کہ سیاست اور اظہار رائے کی آزادی ہو۔ عدلیہ آزاد ہو۔ عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے۔ پارلیمنٹ خودمختار ہو۔ صحافت آزاد ہو- عوامی مینڈیٹ کے برعکس چور دروازوں کا استعمال نہ ہو۔
انشاء اللّٰہ اب میر پور خاص اور پھر عمرکوٹ میں پورے پاکستان کو عمران خان صاحب کے دیوانے نظر آئیں گے۔ کل حیدرآباد اور کراچی میں بھی عوامی سمندر ہوگا- انشاء اللّٰہ۔