Denying timely medical care to a detained political activist raises serious humanitarian concerns. We call for immediate access to proper medical treatment and demand his release.
#SaveHajiSamad
#SaveHajiSamad
Access to healthcare is a basic human right and should never be compromised because someone is in detention. Reports regarding Haji Samad’s deteriorating health require urgent attention. Authorities should ensure he receives proper medical care without delay and address concerns surrounding his continued detention.
#SaveHajiSamad
سیاسی اختلافِ رائے جرم نہیں، آئینی حق ہے۔ پی ٹی ایم کے زبیر شاہ آغا کی غیر قانونی نظر بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔#ReleaseZubairShahAgha
Another day passes. Another day in detention.
It has now been exactly 2 weeks since Zubair Shah Agha was detained under the 3 MPO after attending a peaceful BYC conference in Quetta.
A peaceful gathering should never become a reason for prolonged detention without charge. The right to peaceful expression and assembly must be respected.
I call again for the immediate release of Zubair Shah Agha.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@DanielZeichner@HFalconerMP@HumanRightsCtte@PakistaninUK@amnestysasia@BBCWorld
#ReleaseZubairShahAgha #PTM
جبری گمشدگی کا 243واں دن
243 دن گزر گئے، مگر حنیف پشتین اور نور اللہ ترین آج بھی لاپتہ ہیں۔
امن ا��ر انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ دونوں کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے یا رہا کیا جائے۔
#ReleaseHanifPashtin #ReleaseNoorullahTareen
ڈاکٹر ضیا ہمدرد نے پشتون تحفظ موومنٹ PTM پر پی ایچ ڈی PHD مکمل کر لی ہے۔
جو PTM کے لیے ایک اہم علمی اعزاز سمجھا جا رہا ہے۔
ہم ڈاکٹر ضیا ہمدرد کو اس کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Dr. Zia Hamdard has successfully completed his PhD research on the Pashtun Tahafuz Movement (PTM), which is being regarded as a significant academic achievement for PTM.
We extend our heartfelt congratulations to Dr. Zia Hamdard on this remarkable accomplishment and wish him continued success in his academic and professional endeavors.
@JournalistZia
#PTM #PashtunTahafuzMovement #DrZiaHamdard #PhD #Research
یہ تابوت میرے بھائی کا نہیں بلکہ ایک پشتون کا پڑا ہے ،
آجاو اور پشتون کے لاش کے ساتھ میرا ساتھ دو ،اگر آپ لوگ ساتھ نہیں دونگے تو میں اکیلا بھی اپنے بھائی کی میت کے ساتھ کینٹ کے سامنے بیٹھا رہونگا …
ڈاکٹر طارق اپنے شہید بھائی کی لاش پر درد بھری باتیں !
#StopPashtunGenocide
#EndSiegeOfPashtuns
#StopStateTerrorism
Zubair Shah Agha remains in detention under Section 3 of the MPO.
It is my hope that the authorities will ensure his health and welfare, guarantee him access to legal counsel and his family, and bring this detention to an end if there is no lawful basis for its continuation.
The rule of law demands transparency, due process, and accountability.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@DanielZeichner@HFalconerMP@HumanRightsCtte@PakistaninUK@amnestysasia@BBCWorld
#ReleaseZubairShahAgha
#PTM
شمالی وزیرستان شیواہ سے تعلق رکھنے والے حسنین، جو دو ماہ پہلے مومین چیک پوسٹ کے قریب ریاستی لینڈ مائن کا شکار ہوکر دونوں ہاتھوں اور ایک آنکھ سے محروم ہو گئے، آج ہسپتال بیڈ پر پڑے ریاست سے رحم کی آپیل کررہا ہیں۔
حسنین کا کہنا ہے !!
کہ جب میں ہسپتال سے گھر واپس چلا جاؤ تو سب سے پہلے شیواہ ایف سی قلعے جاؤنگا اور وہاں ریاستی فوج سے میرے دونوں ہاتھوں اور ایک آنکھ کا رونا روکر ساتھ میں یہ کہونگا کہ یہ ریاست ہرگز ہماری نہیں ہے۔
#PashtunLivesMatter
#EndSiegeOfPashtuns
#HumanRights
آج امداد حیدر سولنگی اور اظہر حسین لغاری ایڈووکیٹ کے ہمراہ سیشن کورٹ دادو میں کے خلاف درج مقدمے کی سماعت میں شرکت کی۔ سیشن جج کی چھٹی کے باعث سماعت ایک بار پھر ملتوی ہوگئی۔
علی وزیر اپنی قانونی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مقدمے کی آئندہ سماعت 11 جولائی 2026 کو ہوگی۔
ہم ہر جلسے ، جلوس اور نیجی گپ شپ میں ہزار بار کہہ چکے ہیں کہ پاکستانی ریاست استعماری ہے اسکے تمام تر اداریں خواہ وہ عدالت ہو، پارلیمنٹ ہو یا سیکورٹی ادارے مظلوم قوموں کی محافظ نہیں بلکے خود استعماری اعضاء ہے ۔
استعماری ریاست کی سب سے موثر اور سستہ ہتھیار جو اکثر مظلوم قوموں کی آوازوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہے وہ “دہشتگرد” کا لیبل ہے ۔
تاریخی پہلو سے اگر دیکھا جائے تو بھگت سینگھ کو انگریز نے دہشتگرد کہا،ایسی طرح نیلسن منڈیلا ۲۶ سال دہشت گرد کے طور پ�� جیل میں پڑے رہے، منظور پشتین کے خلاف بھی کئی دہشتگردی کے مقدمات درج ہے، ایسی طرح ہزاروں تاریخی حوالے موجود ہے جس میں استعماری ریاستوں نے عوامی آوازوں کو دبانے کے لئے “دہشتگردی “ کا ہتھیار چلا کر انکو خاموش کیا ہے۔
ڈاکٹر ماہرنگ بھی استعماریت کے خلاف توانا آواز ہے اور استعماری ریاست انکو کوانٹر کرنے کے لئے وہی پرانی استعماری ہتھیار “دہشتگرد “ کا استعمال کررہی ہے۔
ریاستی کی بدقسم��ی یہ ہے کہ اب وہ پرانا وقت نہیں اب پی ٹی ایم، بی وائی سی اور کشمیر ایکشن کمیٹی کا دور ہے اب لوگ انکو ہیرو مانتے ہے جنکے خلاف استعماری ریاست کی جانب سے دہشتگردی کا لیبل لگایا جاتا ہے۔
ماہ رنگ بلوچستان کی استعمار کے خلاف توانا آواز ہے۔
ماہ رنگ حق پر کھڑی ہے جبکے استعمار ظلم پر۔
ماہ رنگ سچ پر کھڑی ہے جبکے استعمار جھوٹ، بندوق اور جبر پر۔
#ReleaseBYCLeaders
#MahrangBaloch
#HumanRights
#ReleasePTMActivests
سردار علی وزیر گزشتہ اکیس (21) ماہ سے سندھ کی مختلف جیلوں میں مختلف الزامات اور بے بنیاد مقدمات کے باعث قید ہیں۔
حاجی صمد بھی گزشتہ سولہ (16) ماہ سے خیبر پختونخوا کی مختلف جیلوں سے گزرتے ہوئے اب سندھ کی ایک جیل میں زیرِ حراست ہیں۔
یہ دونوں ایسے افراد ہیں جنہوں نے اپنے نظریات اور جدوجہد کی وجہ سے شدید دباؤ، مشکلات اور مصائب کا سامنا کیا ہے۔
سردار علی وزیر اپنے خاندان کے اٹھارہ افراد کو کھو چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہوں نے پاکستان کی مختلف جیلوں میں اپنی زندگی کی طویل راتیں گزاری ہیں اور آج بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔
حاجی صمد بھی عرصۂ دراز سے سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں شریک رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں متعدد مشکلات، قید و بند اور سخت رویوں کا سامنا کیا، مگر عمر رسیدگی کے باوجود اپنے مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔
تحریک کے رہنما یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ ان کی تمام قربانیاں پشتونوں اور افغان وطن کے بہتر مستقبل کے لیے ہیں، اور وہ اس یقین کا اظہار کرتے ہیں کہ پشتون وطن کو جنگوں اور تنازعات سے آزاد اور خودمختار ہونا چاہیے۔
آج اگرچہ ہم بے بس ہیں، لیکن ہمیں یقین ہے کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب ان بے بسی کے دنوں کا حساب لیا جائے گا اور اس کا سخت احتساب ہوگا.
#ReleaseAliWazir
#ReleaseHajiSamad
#ReleasePTMActivests