نوسٹراڈیمس کو فرانسیسی دربار میں کیتھرین دی میڈیچی کی سرپرستی حاصل تھی۔ رومی شہنشاہوں کے اپنے نجومی ہوا کرتے تھے۔ تاریخ بھر کے بادشاہ اپنی قسمت کے بارے میں پیش گوئیاں سننے کے خواہاں رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں ہمارے جدید دور کے درباری نجومی شاید اس فن کو کمال تک پہنچا چکے ہیں: اب وہ یہ پیش گوئی نہیں کرتے کہ ستارے حکمران کے بارے میں کیا کہتے ہیں؛ بلکہ یہ پیش گوئی کرتے ہیں کہ حکمران ستاروں سے کیا کہلوانا چاہتا ہے۔ ابوزر سلمان نیازی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SalmanKNiazi1
پولیس کی بہترین کارکردگی آج حملہ آور ہونے والے پی ٹی آئی کے دہشت گرد کی مختلف ویڈیوز فوری حاصل کرلیں ۔ چھٹے سیکنڈ میں عمران خان کی فوٹو بطور خاص بلر کردی
یہ ملک اور قوم کی بدقسمتی ہے کہ جس عظیم پاکستانی نےپوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا، ملک میں رول آف کی لاء کی ناختم ہونے والی جدوجہد جاری رکھی، ملک کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتا، ملک کو شوکت خانم جیسے ورلڈ کلاس کینسر ہسپتال بناکر دیے،اپنے مختصر ترین دور حکومت میں صحت کارڈ، احساس پروگرام،پناہ گائیں بنائیں ،وہ لیڈر بنا کسی جرم کے پچھلے ایک ہزار دنوں سے غیر قانونی حراست اور غیر انسانی حالات میں ناحق قید ہے، جس کی دائیں آنکھ کی 85%بینائی ضائع ہوچکی ہے، جوعلاج کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے اور پوری دنیا اس ظلم اور فسطائیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
#ReleaseAndTreatImranKhan
عمران خان کے دور میں عالمی منڈی میں تیل آج کی قیمت سے پچیس فیصد مہنگا تھا، مگر اسنے پاکستانیوں کو 145 روپے لیٹر دیا۔ پھر جرنیلوں کی مدد سے یہ تجربہ کار آ گئے اور آج بھی عالمی منڈی میں قیمتیں لگاتار گرنے کے باوجود 353 روپے سے زیادہ ہے۔ شکریہ کس کا ادا کریں؟ عمران ریاض خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ImranRiazKhan
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی آنکھ کی بینائی کا جانا اور دونوں کی ہی بائیں آنکھ تھی، یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔ اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور میں تو کہوں گا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں، مطیع اللہ جان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Matiullahjan919
🛑یہ یزیدوں کی حکومت ہے🛑
مشہور معروف قاری صداقت علی جو ٹی وی پر تلاوت قرآن کرتے ہیں انہوں نے حکومت اور عسکری فیکٹری کی درندگی اور کرپشن کے خلاف تھوڑا سا بول دیا تھا تو نے انکو فورن اٹھوا کر تشدد کروایا انکی دو پسلیاں توڑ دیں انکو ننگا کر کے مارا آنکھیں سجا دیں💔
پی ٹی آئی اٹک پل پر تب تک بیٹھ جائے جب تک عمران خان کو یہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں کراتے۔
ہم اڈیالہ کے باہر یہاں سارا دن بیٹھتے ہیں، کدھر ہے پولیٹیکل کمیٹی؟ وہ نہیں آ کے بیٹھ سکتی؟ کدھر ہیں گوہر صاحب؟
— علیمہ خان
#NoDealNoSurrender
@ImranARaja1 ملکہ کی گستاخی میں بولا گیا ایک جملہ نوجوان ،ذہین لڑکے کا کیرئیر تباہ کرنے کے لیے کافی ہے۔
شامل حسین جیسے نکھٹو اور نااہلوں کے لیے جگہ بھی تو بنانی یے
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے!
ایک نہتی مگر بہادر بھائی کی دلیر بہن شدید بارش میں اڈیالہ سڑک پر بھائی سے ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں!
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اس حکومت نے ملک میں اشرافیہ کو نوازا ہے اور عام آدمی کو مختلف ٹیکس لگا کر معاشی طور پر مار ڈالا ہے! کسان کی گندم سستی ہو گئی اور آٹا مہنگا ہو گیا؛ بجلی، پٹرول، ڈیزل سے لے کر گیس تک، سب مہنگا ہو چکا ہے۔ تقریباً 9 سے 10 ارب ڈالر (اوورسیز پاکستانیوں کے ذریعے) یو اے ای سے پاکستان آتے ہیں؛ آپ جو کارروائیاں پھینک رہے ہیں اور سلطان راہی قسم کے بیانات دے رہے ہیں، اس طرح آپ ان (اوورسیز پاکستانیوں) کو اپنے سے مزید دور کر رہے ہیں۔ شہباز گل
#ShehbazSharif
@SHABAZGIL #TNN #TNN_Pakistan
More than 14 million proud Iranians have so far registered to sacrifice their lives to defend Iran. I too have been, am, and will remain devoted to giving my life for Iran.
حکومت نے 100 ارب سے زیادہ پٹرولیم لیوی میں کمایا ۔پچھلے نو ماہ میں جولائی سے مارچ تک حکومت نے ایک ہزار ارب روپے پیٹرولیم لیوی میں کمایا ہے،مزمل اسلم
@MuzzammilAslam3
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan