ہم نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کپتان کی رہائی کے لیے درود شریف کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں 3 مرتبہ درود شریف پڑھ کے کمنٹ میں ڈن لکھتے جائیں ۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
شہباز گِل کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات 💔
اسوقت عمران خان جس گرمی کو برداشت کررہا ہے, انسان نہیں برداشت کرسکتا۔اور ہم جب تنقید کرتے ہے, تو بے شرم غصہ کرتے ہیں۔۔۔
🛑اسکو پھیلائیں, تاکہ پورے پاکستان کو پتہ ہو
اس ریلی کی کوریج ہر کوئی کرے تاکہ عوام کے دلوں میں ایک دفعہ پھر سے اپنے لیڈر کی محبت ایسے زندہ ہو کہ ان مردہ قیادت کو پتہ چلے۔۔۔
جو گھروں میں چھپے ہیں پچھلے دو سال سے
🚨فیلڈ مارشل صاحب اگر ایسے ہی کرنا ہے تو پھر بہتر ہے مارشل لاء لگا دیں کیونکہ ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں ہم ڈٹ کر مقابلہ بھی کریں گے اور گولیاں بھی کھائیں گے
میجر ظفر گوندل کا زخمی حالت میں پیغام