تم نہیں ڈرتے مگر اپکے بزدلی اور غلط پالسیوں نے قوم کو ڈرایا اور خون میں تڑپایا ھے خدارا اللہ سےڈریں اپکے نااھلی کے وجہ سے درجنوں خانادان اوجڑ گئے اس انسانی جانوں کے ضیاع پر استعفا دیکر اھل لوگوں کو اگے انے دے#مولانا_عوام_کی_پکار
افغانی انار ، اور مولانا فضل الرحمن پر جرنیلی یلغار
افغانی انار ، اور مولانا فضل الرحمن پر جرنیلی یلغار اس مضمون پر کچھ لکھناھے ساتھی کمنٹ میں تعاون فرمائیں ...#مولانا_عوام_کی_پکار
جمعیت کے کارکن نظریاتی ہیں، بہادر ہیں، ڈرپوک نہیں۔ یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں، یہ اللہ کے نام پر بنا ہے اور اسی راستے پر چلے گا۔
مولانا فضل الرحمان کا پنڈی میں جےیوآئی یوتھ کنونشن سے خطاب
#مولانا_عوام_کی_پکار
مولانا فضل الرحمن صاحب نے کل کی تقریر میں ریاست وحکومت پاکستان کی ناکام خارجہ، داخلہ، معاشی انتظامی و سیاسی پالیسیوں کا صرف پوسٹ مارٹم ھی نہیں کیا بلکہ 8 فروری کے انتخابی دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ اور احتجاج کی لاج اور بھرم بھی رکھا ھے #مولانا_عوام_کی_پکار

مولانا فضل الرحمن صاحب نے کل کی تقریر میں ریاست وحکومت پاکستان کی ناکام خارجہ، داخلہ، معاشی انتظامی و سیاسی پالیسیوں کا صرف پوسٹ مارٹم ھی نہیں کیا بلکہ 8 فروری کے انتخابی دھاندلی کے خلاف یوم سیاہ اور احتجاج کی لاج اور بھرم بھی رکھا ھے ورنہ باقی تو اپوزیشن کی طرف سے خیر خیریت تھی