جس طرح افغانستان ماڈل پاکستان میں لایا گیا بھارت سی آئی اے کی طرف سے تحریک طالبان سے پاکستان کو لہو لہان کیا گیا ہم نے ضرب عضب کیا اسی طرح ترکی اب آپریشن کر رہا کردوں کے خلاف جو ترکی کو توڑنا چاہتے ہیں اسی لئے ہم پاکستانی ترکی کو سپورٹ کرتے ہیں
#TurkeyJustKilledTerrorists
عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی؟
الطاف جیل میں
نواز جیل میں
زرداری جیل میں
تالپور جیل میں
رانا ثنا جیل میں
کبھی دو سال پہلے سوچا تھا کہ یہ سب لوگ جو فرعون تھے دو سال بعد اکٹھے جیلوں میں ہونگے؟
15 ارب روپے کا رافیل طیارہ لیا اسکا پینٹ برباد کر دیا ناریل لیمو اور دوسرے لوازمات سے نظر اتارنے کے لیے اور صرف اس لئے کہ پاکستان کے جہاز انکو تباہ نا کر دیں... اگر 15 ارب روپے ایک طیارے پر خرچ کر لیموں نے ہی بچانا ہے تو پھر چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جاؤ بھارتیو...