مجھے جیل میں عمران خان نے نہیں بلکہ قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈالا تھا۔جن کا نام کوئی نہیں لیتا۔۔ انکا نام لینا چاہیے ۔۔ خواجہ سعد رفیق
عمران خان امن کا سفیر ہے اسے جیل میں نہیں حکومت میں دیکھنا چاہتے ہیں۔
عمران خان دنیا میں امن کے سفیر کے طور پر جانے جاتے ہیں
رچرڈ گارنیل کے باؤنسرز جاری 🔥🔥
پی ٹی آئی گرفتار کارکن کے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو ۔۔۔
ہمیں کہاں گیا آپ یہ بیان دیں کہ ہمیں پی ٹی آئی قیادت نے پانچ پانچ ہزار روپے پر توڑ پھوڑ کے لیے لایا گیا ہے
میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے ہیں، ایک مردان میں جنازہ ہوا ہے، ان
3مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے ہیں، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا..!!
@SKhaqanAbbasi
"میرے سامنے ایک آدمی کو سنائپر نے سیدھی گولی ماری جو اس کے کندھے اور سینے کے درمیان لگی اور وہ گر پڑا، سنائپر فائز کی ایک مخصوص آواز ہوتی ہے، جو ہر چند لمحوں کے بعد اس فائر کی آواز آتی تھی، وہ کسی مخصوص جگہ سے بیٹھ کر باقاعدہ نشانہ لگا کر فائز کر رہے تھے، یہ میری آنکھوں کے سامنے ہوا۔" صحافی وسیم ملک
#IslamabadMassacre
#اسلام_آباد_قتل_عام
ان میں سے کسی نے بھی ڈی چوک میں نہتے پاکستانیوں کا قتل عام نہیں کیا اس لیے ان پر تنقید کرکے اصل مجرموں کو نہ بچائیں، ان میں سے کوئی گیا یا نہیں یہ مسئلہ اہم نہیں بلکہ اصل مسئلہ ہے کہ خون کی ہولی کیوں کھیلی اور کس نے قتل عام کیا اور کرایا