@miandawoodadv معلومات اور میڈیا رپورٹس کے مطابق یہی معلوم ہوتا ہے کہ ایف آئی آر نمبر 511/26 تھانہ سٹی چکوال مدعی عدیل احمد ولد ظفر حسین کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے اور اس میں کسی ccd اہلکار کو نامز ہی نہی کیا گیا
@Kamran_Yousaf سر آپ کس کو جواب دے رہے ہیں !
یہ صرف اپنی ذات تک محدود ہے جبکہ یہاں لاکھوں لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں پورا مڈل ایسٹ ایک خطرناک صورتحال کے دہانے پر کھڑاہے۔اللہ کرے یہ پانچ دن کی سیزفائر لمبی اور پائیدار ثابت ہو۔ایسے کم سوچ ��کھنے والوں کو جواب دینا آپکے شایانِ شان نہی
@ajmaljami جام�� صاحب اس نوجوان کا تعل�� جھنگ سے ہے اور کہتے ہیں تو آپ کو اس کا لنک بھی شیئر کر دیتا ہوں ٹک ٹاک پر اس کے ملینز میں فالوور ہیں اور ویوز لینے کے لیے تو اس طرح کی ویڈیو لوگ بناتے ہیں
Mourners gathered in Qatar’s capital Doha to pray for six victims of Israel’s attack, including a 22-year-old policeman. The strike has been described as unprecedented for the Gulf.
Maj Adnan Shaheed, last met me seeking advice to join SSG. His passion spoke louder through his shining eyes than words, and he lived up to every blink of it. A brave warrior, true to his passion and esprit de corps of our valiant SSG. Allah bless your soul son.
#MajAdnanShaheed
ہم نے جتنی توجہ ایٹمی پروگرام پر صرف کی اتنی ہی توجہ ہمیں معاشی ترقی پر صرف کرنا ہوگی اس بات سے قطع نظر کون حکومت بنا رہا ہے اور کون جا رہا ہے، ہمارا معاشی پروگرام بغیر کسی تعطل کے چلنا چاہیئے ہم نے دفاع محفوظ کر لیا لیکن اسے برقرار رکھنے کیلئے ہمیں معاشی طور پر توانا ہونا ہوگا
The success of Chinese jets used against India in the recent conflict with Pakistan is raising alarm in Asia about their air combat capabilities https://t.co/5PXhNFOW3R