جھوٹے لوگوں کے لئے جھوٹ چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے، نا ممکن نہیں اور اُن کی سب سے بڑی سزا یہ ہوتی ہے کہ جب وہ اپنی زندگی کا سب سے بڑا سچ بولنا چاہیں تو ساری دُنیا ماننے سے انکار کر دیتی ہے۔۔..
Shaitaan to yahi chaahta hai ke sharaab aur juwe ke zariye tumhaare darmiyaan dushmani aur nafrat paida kar de, aur tumhein Allah ki yaad aur namaaz se rok de.
(Sura-e-Maaidah: 91)
رشتے بچانے کے لیے جھکنے
کی بھی ایک حد ہوتی ہے
لہذا تعلق وہی بچتے ہیں
جہاں احساس کرنے والے ہوں
रिश्ते बचाने के लिए इंसान
झुक सकता है लेकिन झुकने
की भी एक हद होती है
लिहाजा वही बचते जहां
दोनो एहसास करने वाले हो
مختلف شرائط کے ساتھ صفورا زرگر کی ضمانت منظور
نئی دہلی-۲۳/جون: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فساد کے معاملہ میں یو اے پی اے کے تحت دہلی پولیس کے ذریعہ گرفتارکی گئی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حاملہ طالبہ صفورا زرگر کو ضمانت مل گئی ہے ۔
بیت لحم میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کرکے فلسطینی بچے کوزخمی کردیا
آن لائن نیوزڈیسک
مغربی کنارے میں بیت لحم ضلع میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 15 سالہ وادی صلاح پر اسکے گھر کے قریب