قُلْ "مَتَاعُ الدُّنْيَا قَلِيلٌ وَالْآخِرَةُ خَيْرٌ لِّمَنِ اتَّقَىٰ وَلَا تُظْلَمُونَ فَتِيلًا"
Say, “The enjoyment of this world is little, and the Hereafter is better for he who fears God.” You will be wronged even by a thread.
-Qur'an 4:77
دینہ سے شیر شاہ سوری کا مجسمہ اکھاڑ دیا گیا تو اس کا بنایا ہوا قلعہ روہتاس کہاں لیکر جائیں گے؟ کیا اسے بھی مسمار کر دیں گے؟ لاہور کا شاہی قلعہ بھی کسی پنجابی نے نہیں مغلوں نے بنایا تھا اسکا کیا کرنا ہے؟ مینار پاکستان جس قرارداد لاہور کی یادگار ہے وہ بھی ایک بنگالی اے کے فضل الحق نے پیش کی تھی
آپ جس عظمیٰ بخاری کو فارغ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں اس نے تو نوازشریف کو بھارتی ایجنٹ بھی کہا تھا جو ایک سفید جھوٹ تھا لیکن اسکے باجود موصوفہ کو پنجاب حکومت کا ترجمان بنوا کر مسلم لیگ ن کو ایک تماشے میں تبدیل کر دیا گیا