جےیوآئی کا کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام
جےیوآئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے ۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔
ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے۔
جےیوآئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے
قائد جمعیت کے پرسنل سیکریٹری مفتی ابرار اور ان کی پوری فیملی کے خلاف جھوٹی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں
رات گئے مفتی ابرار کی گرفتاری کی آڑ میں اسلام آباد میں جگہ جگہ چھاپے مارے گئے
حکمران بتائیں کہ جے یوآئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کیوں کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ؟
حکمران جو بیج رہے ہیں کل ان کو کاٹنا ہوگا
کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
سرگودھا اس فسطائیت کے دور میں باد صبا کی ٹھنڈک کا احساس محسوس کرنے کیلئے 26 نومبر 2026 بروز جمعرات ضرور تشریف لائیں اور پاکستان سے حب الوطنی کا ثبوت دیں۔
پاکستان زندہ باد
حکومت فوری نوٹس لے اور مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے اطراف صورتحال واضح کرے، کامران مرتضیٰ
-
- جمعیت وکلاء فورم پاکستان مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے گھیراؤ پر خاموش نہیں رہے گا، کامران مرتضیٰ
-
- سیاسی و مذہبی قیادت کا احترام اور تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،
- حکومت نے وضاحت نہ دی تو جمعیت وکلاء فورم پاکستان سخت ردِعمل دے گا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
-
- مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے، کامران مرتضیٰ
-
- سیاسی اختلافات کو دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے حل نہیں کیا جا سکتا، سینیٹر کامران مرتضیٰ
-
-
- مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کا گھیراؤ تشویش ناک اور ناقابلِ قبول ہے، کامران مرتضیٰ
-
- حکومت مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے اطراف گھیراؤ پر فوری وضاحت دے، سینیٹر کامران مرتضیٰ
-
- سیاسی قیادت کو دباؤ میں لانے کے ہتھکنڈے جمہوری روایات کے منافی ہیں، کامران مرتضیٰ
-
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، چیف وہپ عامر ڈوگر، مولانا صلاح الدین ایوبی، حسین احمد یوسفزئی اور خالد یوسف چوہدری نے شرکت کی۔
اجلاس میں نومبر 2026 میں منعقد
🚨🚨خدانخواستہ جب یہ خاتون جان سے چلی گئی تب ایکشن لیں گے ؟ اس بہن کی مدد کے لئے یہ ہر طرف پھیلا دیں ؟ @MaryamNSharif
ثانیہ بی بی جو ایک اکیلی خاتون ہے سکول ٹیچر ہے اسے تفسیر عباس نامی غنڈا پلاٹ پر قبضے کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا آپ خود اس ویڈیو میں وہ وائس نوٹ سن لیں مگر گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے اس سے زبردستی ایک کاغذ پر دستخط کروانے کی کوشش کی کہ کیس حل ہو گیا ہے میں نے ان کو وکیل کا بندوبست بھی کر دیا یہ دونوں تھانے پیش ہوئے اے ایس آئئ سید دانیال کاظمی نے صاف انکار کر دیا الٹا ان کو دھمکیاں بھی دی یہ دانیال کاظمی چار سال سے اس تھانے میں اس مجرم سے فیملی ٹرم چار کیس درج مگر یہ اسے نہی پکڑ رہا کیس درج نہی کر رہا راجہ پرویز اشرف کو کسی اور طرح نواز دیں مگر اس کرپٹ افسر کو بدلی کریں
یہ پنجاب کا کیسا نظام کہ ایک خاتون کو مقدمہ درج کرنے کے لئے بھی سوشل میڈیا پر چار پانچ دن سے مہم چلانی پڑ رہی ہے اس دوران اسے کچھ ہو گیا تو کون ذمہ دار ہو گا ؟
پولیس یہاں سوشل میڈیا پر کہتی ایکشن لے لیا مگر اصل میں کوئی ایکشن نہی ہو رہا ہے
سیکورٹی فورسز کی گاڑی میں جنات تھی یا نابینہ مخلوق؟ دیکھیں
ہم بار بار کہہ چکے ہیں ملے ہوئے ہیں، بس صرف معدنیات تک رسائی اور عوام کو تکلیف دینا دونوں کا وطیرہ ہے
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا مولانا فضل الرحمان کو اہم سیاسی و آئینی صورتحال پر خطاب کی دعوت دینے کا فیصلہ
صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضی نے مولانا فضل الرحمان کو باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کر دیا
مولانا فضل الرحمان کو لاہور ہائیکورٹ بار کے 55 ہزار وکلا سے خطاب کی دعوت دی
مفتی محمود مرکز پشاور ہماری جماعت کا دفتر ہے مدرسہ نہیں ہے اور یہ پی ڈی اے سے منظور شدہ ہے اور یہ اج سے نہیں بنا ہوا یہ پچھلے 25 سال سے بنا ہوا ہے۔
ابصار عالم صاحب یہاں مسجد بنانے کے لیے تو جگہ نہیں ہے لیکن شراب خانہ اپ جہاں مرضی چاہیں کھول سکتے ہیں۔ وزارت داخلہ نے ادھے شہر پر تجاوزات کھڑی کر کے قبضہ کیا ہوا ہے کیا وہ ٹھیک ہے
وہ مولانا فضل الرحمان جس پر تین خودکش دھماکے ہو چکے ہیں جس کو ہر ہفتے تھریٹ لیٹر جاری کر دیتے ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور وہ اگر ایک سکیورٹی گارڈ کے لیے گھر کے باہر کیبن بنا لیتا ہے۔تو وہ جرم ہے۔ یہ قانون کی عمل درامد کا مسئلہ نہیں ہے یہ پولیٹیکل وکٹمائزیشن کا مسئلہ ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا
#بدبودار_کالے_لفافی
#تجاوزات_نہیں_انتقام
#معدنیات_فروشی_نامنظور
#تیرے_نوٹس_پہ_تھو