سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے علی وزیر کی آئینی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور پولیس حکام سے 8 ستمبر 2026 کو سخت جواب اور سندھ کے مختلف مقدمات کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔ عدالت نے مقدمات کے اندراج کی وجوہات بھی طلب کی ہیں۔
#ReleaseAliWazir
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر علی وزیر کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا اور آج شام رہائی کے بعد منیرے مارشل کی تابعدار زندہ بھٹو والی حکومت نے آج ہی دوبارہ گرفتار کرلیا ہے
پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو ڈی سی جہلم نے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی اور چیف سیکرٹری کے حکم پر اڈیلہ جیل سے اغوا کرکے غیر قانونی طور پر جہلم لےگئے اور جہلم جیل میں 3MpO لگا کر قید کیا۔
#ReleaseManzoorPashteen
روزانہ دنیا کو پاکستانی فوج کے پاکستانی شہریوں پر مظالم کا بتاتا ھوں لیکن آج خاص طور پر PTM کارکنان کو بتانا ہے کہ آپکا لیڈر 39 دن سے گرفتار ہے اور 8 دن سے پتہ نہیں ہے کہ کس جیل میں رکھا ہے اور 14 جنوری کو اسکی رہائی کے لئے بنوں جلسہ ہے لہذا ذرا ھوش پکڑیں
#PashtunLongMarch2Bannu
فائز عیسی نامی شخص جو کہ آج کل چیف جسٹس بنا ھوا ہے اور حکومت تحریری حکم دیا ہے کہ کسی شہری کو لاپتہ نہ کیا جائے لیکن شاید شہری صرف پنجابی ہیں ورنہ پاکستان کے نامور انسانی حقوق لیڈر PTM سربراہ منظور پشتین کو لاپتہ نہ کیا جاتا یا فائز عیسی اسکا نوٹس لیتا
#ReleaseManzoorPashteen
راولپنڈی کی حدود میں ڈی سی جہلم منظور پشتین پر تھری ایم پی او لگا کر جہلم جیل منتقل کرتا ہے ۔کونسے قانون کے تحت ایک ضلعے کا ڈی سی دوسرے ضلعے کی حدود میں کسی شخص کو لاء اینڈ آرڈر میں خلل ڈالنے کی بنیاد پر جیل بھیجتا ہے ۔
اس مُلک میں قانون کا غلط استعمال صرف اور صرف پشتونوں اور بلوچوں کے خلاف ہوتا ہے ۔
#ReleaseManzoorPashteen
ہمارے ساتھ شروع دن سے @ICT_Police کا رویہ جارحانہ ہے وہ ساری دنیا اور سینئر صحافیوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے ہم سے ایسے لہجے میں بات کرتے ہیں جیسے ہم پڑوسی دشمن ملک سے آئے ہیں ہمیں ہر قدم پر یہ احساس دلانے کی کوشش کی جاری ہے کہ ہم اس ملک کے شہری نہیں ہیں آئین پاکستان کی کوئی ارٹیکل کوئی شق ہمارے تحفظ کے لیے نہیں ہے یہ شروع دن سے ہمیں Poke کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر ہم تب بھی کسی تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے ہیں اور نہیں جائیں گے پرامن احتجاج ہر قیمت پر جاری رکھی گے
#MarchAgainstBalochGenocide
Today #ManzoorPashteen was secretly presented by Islamabad police early morning in a court in Islambad. Court had given him to police on two days physical remand. The clandestine manipulation is cheap but considered by Pakistan state as something astute.
#ReleaseManzoorPashteen
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
We traveled 100s of KM & came to the capital of this state to protest against the #BalochGenocide, but you see the seriousness of this state. Instead of ending our genocide & HR violations, they attacked our camp at 3:15 AM, & stole our sound system.
#MarchAgainstBalochGenocide