بلوچستان، صحبت پور میں عوام راج تحریک کا پیغام پہنچ رہا ہے۔ یاد رکھیے مڈل کلاس لوگوں کا یہ انقلاب شخصیت پرستی اور موروثیت کو بہا لے جائے گا۔ فوجی اور سیاسی اشرافیہ کے اسی سال کے گٹھ جوڑ کا خاتمہ ہونے کو ہے۔۔۔۔ عوام راج آ رہا ہے۔۔۔ عوام راج
اب مڈل کلاس والے صرف ووٹر نہیں، امیدوار بھی ہوں گے
پاکستان کا عام آدمی دوسروں کے اقتدار کے لیے نعرے نہیں مارے گا، اپنے لیے جدوجہد کرے گا۔ شخصیت پرستی اور مورورثیت کے بت توڑیں گے اور عوام کا راج ہوگا.
@iqrarulhassan
❤🇹🇷#Balochistan_Social_Media_Team#ART_national_Fb_council
@iqrarulhassan نظام بدلے گا تو پاکستان بدلے گا❤🇹🇷
ہم اہل صفا مر��ود حرم
مسند پہ بٹھائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
سب تخت گرائے جائیں گے
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
عوام راج زندہ باد ❤️
💚🇵🇰@iqrarulhassan
یہ حکمران ہمیں گندی نالی کے کیڑے مکوڑوں سے زیادہ اہم نہیں سمجھتے۔۔۔
عام لوگو !! اگر چاہتے ہو کہ تمہاری تقدیر بدلے تو خود اپنی تقدیر بدلنے کے لیے آگے آؤ اور عوام راج لگاؤ ورنہ یہ امیرزادے تمہاری بچی کھچی ہڈیاں بھی نوچ ڈالیں گے۔
ڈی جی خان ٹیم عوام راج کی قائدِ محترم، بانی عوام راج تحریک اقرار الحسن سید سے خوشگوار ملاقات۔
ملاقات کے دوران ڈی جی خان عوام راج ٹیم نے اقرارالحسن صاحب کو بھرپور عزم، ہمت اور توفیق کے ساتھ عوام راج تحریک کا ساتھ دینے اور جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
ان شاء اللہ، ڈی جی خان سے عوام راج کا پیغام ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر گلی تک پہنچے گا.
#عوام_کی_آواز_عوام_راج