ہماری یدو جہد بھی یاد رکھنا جب چمن میں بہار آئے 🥴برگیڈئیر مائرہ خان ' کرنل کبریٰ خان 😏
میجر مہوش حیات ' کیپٹن سجل علی 😋🚲😍👇🏻جب نام پکارے جائیں گے تو آپ کو بھی یاد رکھا جائے گا
افسوس آج اس مرد مجاہد کو بھارت کی ظالم عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی اگر دہشتگرد جاسوس کلبھوشن کا مقدمہ عالمی عدالت میں جا سک��ا ہے تو اس مرد مجاہد کا کیوں نہیں یاسین ملک کی بیوی اور چھوٹی پھول جیسی بچی نے رو رو کر خان صاحب سے مارچ دو دن آگے کرنے کی درخواست کی تھی
#ReleaseYasinM
We have been stopped on Ravi bridge by containers. Police is also resorting to tear gas and lathi charge. Amazing how a peaceful protest is creating so much fear in this imported government