We are immensely grateful to Allah Almighty for blessing us with faith in the essential and sacred belief in the Finality of Prophethood.
Alhamdulillah.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مدینہ پاک کی طرف سے خوشبو آرہی ہے۔ گنبد خضریٰ سے انوارات کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ آؤ! اپنے محبوبﷺ سے اپنا تعلق مضبوط کریں۔یہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
7ستمبر1974ء کا فیصلہ ایک دن میں نہیں آیا؛اسکےپیچھےطویل قومی، سیاسی اور پارلیمانی جدوجہد تھی۔قومی اسمبلی نے تقریباً ڈھائی ماہ میں 28 اجلاس اور 96 گھنٹوں پر مشتمل نشستیں کیں۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
میں فقط خاک ہوں مگر نام محمدﷺ سے ہے نسبت میری
یہی ایک رشتہ ہے جو میری اوقات بدل دیتا ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
قیامِ پاکستان کی بنیاد کلمۂ طیبہ پر رکھی گئی۔عقیدۂ ختمِ نبوت محض ایک نظریہ نہیں بلکہ ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔7ستمبر1974ء کا آئینی فیصلہ اسی دینی احساس کی تاریخی ترجمانی ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood