کیا ہی عجیب بات ہے کہ حج فلائٹ 21 مئ کو ہو گی اور آج 13 مئ تک کسی بھی حاجی کو یہ معلوم نہیں کہ اس فلائٹ میں کون کون جائے گا. اس لئے کہ ابھی تک عازمین حج کو کوئی علم نہیں کہ ان کی فلائٹ کب ہوگی
@MORAisbOfficial گورنمنٹ نے 8 مئی کو فلائٹ شیڈول کا اعلان کرنا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ عازمین حج کو اس کی اطلاع میسج کے ذریعے دی جائے گی. لیکن یہاں تو حالات اس کے بالکل برعکس ہیں.
*بائیو میٹرک کیلئے ضروری ہدایات*
1️⃣ سمارٹ فون جدید ہو، اسکا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو؛ کیمرہ لینس صاف ہو؛ 2️⃣ انگلیوں پر چکنائی نہ ہو، صاف اور خشک ہوں؛ 3️⃣ انگلیوں کو سفید چادر یا کاغذ پر رکھ کر سکین کریں, سیلفی کیلئے دیوار کے سامنے کھڑے کر تصویر لیں ...
https://t.co/FAiUIZ2PsD
@MORAisbOfficial میں نے بائو میٹرک کر لی. اس نے مجھے میرا سارا جو تفصیل میں نے دی تھی وہ دکھا دیا. اس میں میرے ایک انگلی کی پرنٹ تھوڑا دکھائی دے رہا تھا. تو کیا یہ بھی ٹھیک ہے؟
@MuftishakoorJUI جناب مفتی صاحب حج اخراجات کی کنفرمیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہم نے حج کے لئے اپلائی نہیں کیا. آپ صاحبان نے پہلے 7 سے 10 لاکھ کا اعلان کیا لیکن اب آپ نے 650000 سے بھی کم کا اعلان کیا. چونکہ ان اخراجات کے ساتھ ہم بھی خواہش اور استطاعت رکھتے ہیں. لہٰذا درخواست ہے کہ ہمیں موقع دیا جائے
السلام علیکم
کل مفتی عبدالشکور صاحب نے کہا کہ حج کو کئی لاکھ سستا کیا جائے گا. کاش کہ وہ پہلے ایسا کرتے اور پہلے سے حج اخراجات بتاتے. تاکہ ہم بھی اپلائی کرتے. ابتدا میں تو انہوں نے بہت زیادہ اخراجات بتائے تھے. اس وجہ سے ہم نے فارم جمع نہیں کئے.