بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 💞💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
*ترجمہ:-
اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک اللّٰه صابروں کے ساتھ ہے۔
💚جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
یا مصطفٰی عطا ہو پھر اذن حاضری کا کرلوں میں بھی نظارہ پھر آپ کی گلی کا 😭
کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐ ﷺ
اے جانِ جہاں سیــــد سلطـــانِ مدیـــــــنہ ﷺ۔
If 5k isn’t small to get you one week of internet/data, share, like and comment “it can”. Picking two random persons when I wake up in the morning. Goodluck
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕۔ تم لفظوں سے نہیــــں، اپنے کردار سے پہچانے جاؤ ایسے بنو کہ تمہاری موجودگی سکون دے،اور تمہاری غیر موجودگی دعا بن جــائے،
❤️✨
سکونِ قلب کی خاطر پھِری در در آقا ﷺ😭
لگین ہوئی برِ در، سی دَر بہ دَر آقا ﷺ💔
کیوں دیوانی تیری اور پھرے در در آقا ﷺ🙏
نوازئیے نا، آپ ہی تو شاہوں کے ہیں شاہ آقا ﷺ✨
درودِ پاک اللہ پاک کی محبوب عبادتوں میں سے ایک عبادت ہے درودِ پاک کی کثرت کیا کریں کہ یہ ایک ایسی عبادت ہے جو کسی بھی حال میں کبھی بھی رد نہیں ہوتی ❤️✨
یارسول ﷺذرا میری طرف نظر کرم کیجیے، کہ جان ٹوٹنے کو ہے،
رحم کیجیے مجھ پر، کہ روح بھی تھک کر اُڑنے لگی ہے۔😭🙏🏻 بلالبئجے
@TheTurab_ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب سے گزارش ھے جب اکاؤنٹ بنائے سب اسے چھوڑ دیا کرے۔ جب بنائے فوری نام اور ڈی پی پہلے والی مت لگائے ایکٹویٹی چینج کریں حسن ظن ھے کے اکاؤنٹ تھوڑے دن ٹک جائے گا سیم ایکٹویٹی اور فوری ایکٹویٹی کرتے ھیں اس لیے فوری سسپینڈ ھو جاتے ھیں اکاؤنٹ
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 🤍
https://t.co/LeAL5dGzNt