The pakistani Arshad Nadeem shatters the Olympic javelin record with a throw of 92.97m on his second attempt 🤯🇵🇰.
#Paris2024
📸 Getty Images/Julian Finney
اسماعیل ھنیہ کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ انکی شہادت کے بعد دنیا بھر کے مسلمان انکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں کہیں ہاتھ باندھ کر اور کہیں ہاتھ کھول کر نماز ادا کی جا رہی ہے اسماعیل ھنیہ نہ شیعہ تھے نہ سنی ، صرف ایک مسلمان تھے اور اسی لئے انکی شہادت نے مسلمانوں کو متحد کیا
پتن کی الیکشن آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشافات، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر موجود ریکارڈ کے مطابق لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کے نتائج کا اعلان فارم 45 کے بغیر کیا گیا ویب سائیٹ پر 45 کی بجائے فارم 46 ڈالا گیا ہے جو الیکشن رولز کی خلاف ورزی ہے
سازش کے ذرعیے عمران حکومت گرائی، پورے ملک کی معیشت کا بھٹا بیٹھا دیا، کڑورورں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، خواتین اور بچوں پر لاٹھیاں اور آنسو گیس برسائیں، سیاسی کارکنوں اور ان کے گھر والوں کو جیل میں ڈالا اور تشدد کیا،اپنے لئے این آر و لیا۔۔اور پھر مریم صفدر آبدیدہ ہو گئیں۔
Love him or not, he is a human being. Everyone has their limits. Everyone has their breaking point.
I would like to see anyone go through what he has personally and come through it unscathed.
20 years my idol and that will never change #POR#FIFAWorldCup#CR7𓃵 🐐
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Extremely sad to hear the devastating news about Arshad Sharif. May Allah bless his soul and destroy families of these criminals! Thoughts and prayers with his family.
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف#PakVsInd#وہ_کون_تھا#Nairobi#ArshadSharif