اس ویڈیو کو YouTube سے ڈیلیٹ کردیا گیا وہ ترانہ جس نے چند ہی دنوں میں لاکھوں دلوں کی ترجمانی کی اسے ڈیلیٹ کر کے یوٹیوب نے ثابت کر دیا کہ وہ کس کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ترانہ ہٹا دیا گیا کیونکہ اس کے الفاظ طاقتوروں کو چبھ رہے تھے۔یہ آواز اب ہر موبائل اور ہر زبان پر گونجے گی.
پاکستانی (امریکی) ٹاؤٹ میڈیا کو شرم آنی چاہیے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایما پر آیت اللہ خامنائی کی موت کی جھوٹی خبر چلاتے ہوئے۔
یہ سارے ملے ہوئے ہیں اور اس جنگ کو واحد مقصد ایران میں رجیم چینج کرنا ہے۔
🔴🔴🔴ایران نے اسرائیل امریکا کے حملے کے بعد جنگ کا نام سچا وعدہ 4 رکھ دیا- زیر زمین میزائل شہروں کے منہ کھولنے کا اعلان🚀🚀🚀🔥🔥
ایرانی میڈیا پر تازہ ویڈیو جاری
کربلا میں نواسہ رسول کا پانی بند کیا گیا تھا
اسلام آباد شدید سردی میں دھرنے میں شریک بلوچ بھائی بہنوں کو کمبل دینے سے روکا جا رہا ہے
یزید تو مر گیا لیکن اُس کی باقیات باقی ہے