@asadmaliklive آپکے بندو نے بھی تو روڈ پے چلتی کار سے جا کے پنگا لیا ہے اس نے 1 سیکنڈ کے لئے روکی اور ��پکے بندے پونچھ گے وہ کون سا کار پارک کر کے نیچے اتر آیا تھا آپکے لوگوں کو بھی چائیے تھا تھوڑا صبر کرتے جب وہ پارکنگ کر کے باہر نکل آتا پھر اسکو کہتے