مریم نواز کے لیئے پائپ کو کپڑا مارنے والی یہ عورت اس وقت 16 محکموں کی نگران ہے۔ اور 9 محکموں کی وزیر بھی ہے ۔
کلپ میں یہ جو کام کر رہی ہیں ۔۔ یہی ان کی قابلیت ہے۔
منقول
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
اس قدر نفرت ؟ اس قدر ؟؟؟؟
میں نہیں مانتا ، یہ وہ کشمیری ہیں جو چودہ اگست کو پورا لندن جام کر دیتے تھے جو چمپین ٹرافی کا فائنل 2017 میں جتنے پر تین دن لندن میں پاکستان کا جھنڈا اپنی گاڑیوں پر لگا کر گومتے رہے یہ تو وہ کشمیری ہیں، ان کے درمیان جس نے نفرت پھیلائی ہے اس کے حساب کا وقت آگیا۔
#kashmir #azadkashmir #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #rightsmovementAjk #ابابیلوں_کا_شکریہ #RawalakotAzadKashmir
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
میرپور، آزاد کشمیر میں پاکستانی جابر اور مکار فوج نے مسجد میں نماز پڑھ رہے عوام پر فائرنگ کی، اور امام کو ہی شہید کر دیا۔
یہ بربریت کافر اور قابض بھارتی فوج نے بھی مقبوضہ کشمیر میں نہیں کی۔ پاکستانی فوج اب اسرائیلی فوج کے ہم پلہ ہے۔