الحمداللہ خواب مکمل کیا
BB @AseefaBZ in Hyderabad rally today got a great reception and I attended the whole rally with my BB.After the rally, Bibi Sahiba called me to Shoro House and said that you are doing Good work Mir, I see you. I am grateful to you, Bibi Sahiba.🙏
Happy Birthday, BB Shaheed. 🌹
A leader who feared no one. A woman who lived for Pakistan and gave everything for democracy.
Today, Chairman @BBhuttoZardari and BB @AseefaBZ continues to carry your mission forward. Your legacy will never die.
Jiye Bhutto, Jiye Pakistan. 🇵🇰
ایف بی آر نے ہمیں مایوس کیا وہ موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم نہیں کرنا چاہتی ہے اور اسے آئی ایم ایف سے جوڑ دیا حقیقت یہ ہے کہ موبائل فون لگژری نہیں بلکہ یہ اب پر کسی کی ضرورت ہے۔ سید قاسم گیلانی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی وزراء کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ مرحومہ صبا حیدر کی رہائشگاہ گلستانِ جوہر آمد،
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن،صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی سمیت دیگر رہنما بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ موجود
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزراء نے صبا حیدر کے اہلِ خانہ سے تعزیت و اظہارِ ہمدردی کی،
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی وزراء نے مرحومہ صبا حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی.
President @AAliZardari strongly condemns the IED explosion in Bannu, and expresses deep sorrow over the loss of innocent civilian lives.
Read More: https://t.co/cSH4KB38At
It is ironic that those who have named entire portfolios of development projects in one province after their family object to a programme named after Pakistan’s martyred leader SMBB.
BISP is the only national structure in place to reach out to the poor. World Bank estimates that BISP generates economic activity worth Rs174 billion annually, returning nearly 25% of its cost to the national exchequer.
The same pro-poor vision guides Sindh’s policies: over 1 million climate-resilient homes built under SPHF, ownership rights vested in women, more than 1 million jobs created. With investment in healthcare, Sindh has brought down the infant mortality rate 2.9% against the national average of 5.4%. #Budget2026
“انشاء اللہ 7 جون کو گلگت بلتستان کے عوام تیر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے تاکہ میں آپ کو حق حاکمیت، حق ملکیت ، حق روزگار دلوا سکوں تاکہ میں گلگت بلتستان میں مفت علاج کا جال بچھا سکوں، تاکہ میں گلگت بلتستان پیپلز ہاوسنگ پروگرام شروع کرسکوں، تاکہ میں پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ذریعے جیسے ہم نے تھر کی عوام کی ترقی تھر کول کے ذریعے کی انشاء اللہ آپ کے ساتھ ملکر ہم آپ کی معاشی ترقی کے اقدامات کرسکیں گے، اگر ہم تھر سے بجلی پیدا کرسکتے ہیں تو گلگت بلتستان کے پاس تو اتنے وسائل ہیں کہ آپ ناصرف گلگت بلتستان بلکہ پورے ملک کا بجلی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
سکردو کے غیور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ 7 جون کو صرف تیر چلے گا، انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فتح کے بعد میں اپنے ہاتھوں سے گلگت بلتستان میں سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کی طرز پر ایک ہاؤسنگ منصوبہ شروع کروں گا۔
یہ میرا آپ سے وعدہ ہے کہ ہمارے منتخب نمائندے آپ کے مسائل، آپ کے مطالبات اور آپ کی آواز کو براہِ راست میرے پاس پہنچائیں گے، اور ہم مل کر گلگت بلتستان کے دیرینہ مسائل کا حل نکالیں گے۔
ہماری جدوجہد کا مقصد صرف اقتدار نہیں بلکہ آپ کی خدمت، آپ کے حقوق کا تحفظ اور آپ کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لانا ہے۔
#SkarduMainTeerChaleyGa
ہنزہ آمد کے موقع پر رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری خواتین میں گھل مل گئیں، مسائل دریافت کیے جبکہ عوامی مسائل کے حل سے متعلق تجاویز بھی پوچھیں۔
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہنرہ میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت، خواتین اور بچوں کا جوش و خروش دیدنی
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa
انشاء ﷲ، 7 جون کو پیپلز پارٹی کو موقع دیا گیا تو بلتستان، دیامر اور گلگت میں عالمی سطح کے مفت علاج کے جدید اسپتال قائم کیے جائیں گے۔
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyGa
ہنزہ میں انتخابی مہم کے دوران بی بی آصفہ بھٹو زرداری شرکاء جلسہ کے پاس پہنچ گئیں۔ خواتین عکس بینظیر کو دیکھ کر آبدیدہ، رقت آمیز مناظر
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa
ہنزہ میں رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو اپنے درمیان دیکھ کر خواتین خوشی سے بے حال، مصافحہ کیا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یادیں تازہ کیں۔
@AseefaBZ#HunzaMainTeerChaleyGa
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں اب سے کچھ دیر بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
@AseefaBZ#GBMainTeerChaleyGa
Legends never die, they live forever in our hearts. Saba Aapi, please convey the love and salutations of all us jiyalas to BB Shaheed. You will always be remembered and deeply missed. 💔🤲
#SabaHyder 😭