#پاراچنار
پاراچنار مین پھاٹک پر آرمی والے سیاحوں کو انٹری کے نام پہ جتنا ذلیل کرتے ہیں,مجھے نہیں لگتا ایک دفعہ کا آیا ہوا دوبارہ آئے
پاراچنار سیاحت تباہ دے
پانچ سال بعد داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ رولیکس گھڑی نظر نہیں آئی جو موصل کے مسجد میں پہلا خطبہ دیتے ہوئی پائی گئی تھی! گھڑی کہاں گئی؟
#ابوبکرالبغدادی
اسی ہزار لوگوں کا قتل بڑا جرم ہے یا چند جذباتی نعرے لگانا بڑا جرم ہے ؟
اسی ہزار لوگوں کے قاتلوں کو عام معافی دے کر آپ صرف نعرے لگانے والوں کو دھمکی کیسے دے سکتے ہیں ؟
حیدر جاوید سید کا ریاستی اداروں سے پوچھا گیا ایک سوال
کون جواب دے گا؟
پاراچنار میں حالیہ میٹرک کے امتحانات میں جس دھڑلے سے نقل کے نام پہ کرپشن کی گئی اس میں پورا کوہاٹ بورڈ کا عملہ ملوث ہے
سخت کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور کل بروز اتوار بوقت 10.30 پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
#NSF_parachinar
پاراچنار ایگزام ھال میں نقل کی وجہ سے ایک لڑکی کا ایگزام ھال میں ہنگامہ پورے ایجوکیشن سسٹم, کوہاٹ بورڈ اور کمشنر انتظامیہ کے منہ پر ایک بھرپور تھپڑ ہے
بورڈ میں پوزیشن لینے والے لڑکے اپنا منہ نہ دکھائیں میں نے تو اس لڑکی کو فرسٹ پوزیشن دے دی ہے