یہ ملک دہشت گردوں کی نرسری ہے
یہاں دہشتگرد محفوظ رہتے ہیں جبکہ امن کا مطالبہ کرنے والے ہمیشہ واچ لسٹ پر رہتے ہیں
دہشتگرد ریاست کے لاڈلے ہیں
#Hangubypass#Shiagenocide
تری منگل شہید اساتذہ کے خون کا حساب جب بھی ریاست سے مانگتے ہیں ریاست ایک نیا جھگڑا مسلط کردیتی ہے
ہر خونریز واقعے کا سرا جا کر تری منگل واقعے سے ملتا ہے
ہم تم سے نفرت نہیں کریں گے تو کیا کریں گے ؟؟
@UNHumanRights@UNOCHA
اللہ کرے پاراچنار میں پھر خواتین پر کوئی ائیر گن شوٹنگ واقعہ نہ ہو
اور اگر پولیس نے مجرمان نہ پکڑے تو پولیس ملوث سمجھی جائے گی
#air_gun_victim_parachinar
چترال کے بارے میں ملکی میڈیا یا آئی ایس پی آر کا بیانیہ مشکوک ہے
سنا جا رہا ہے کہ بیسیوں آرمی کے جوانوں کو طالبان گرفتار کرکے لے گئے ہیں اور دسیوں جوان شہید ہو گئے ہیں