روضہ رسول کئ سنہری جالیوں پرلکھی آیت کا ترجمہ :اےایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آوازپر اونچی نہ کرواور ان کے حضور زیادہ بلند آواز سے کوئی بات نہ کہو جیسے ایک دوسرے کے سامنے بلند آواز سے بات کرتے ہوکہ کہیں تمہارے اعمال بربادنہ ہوجائیں اورتمہیں خبرنہ ہو۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اور ہو سکتا ہے کہ تم کوئی چیز ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ تم کوئی چیز پسند کرو. حالانکہ وہ تمہارے لئے بد تر ہو اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے تم نہیں جانتے.
البقرہ: 216
شمالی وزیرستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹارگیٹ کلینگ کے تین واقعات میں چار افراد جانبحق، تینوں واقعات ایک ہی علاقے میرعلی میں ہوگئے ہیں
پی ٹی ایم کے مطابق اسی ایک ہفتے میں چھ واقعات اور ضرب عضب اپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں 440 مقامی افراد ٹارگیٹ کیلنگ کے شکار ہوگئے ہیں.
ایک صدی قبل آج کے دن 27 اپریل 1909 کو آخری بااختیار عثمانی خلیفہ سلطان عبد الحمید کو نوجوان ترکوں کے سخت احتجاج کے بعد معزول کردیا گیا تھا. ایک صدی قبل آج کے دن بالخصوص ترک قوم اور بالعموم امت مسلمہ غلامی کی دلدل میں چلی گئ اور آج تک اس دلدل سے باہر نہیں نکل سکی.
#Afsoos
ملک میں ڈیزل کی قلت کی خبروں کے بعد ادارے بھی حرکت میں آگئے، اوگرا نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی اور صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو خطوط ارسال کر دیئے، پٹرول پمپس پر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور ذمہ داران کے خلاف فوری ایکشن کا حکم دے دیا۔
بلوچ طلبہ بیبگر امداد کوپنجاب یونیورسٹی لاہورسے جبری طورپر لاپتہ کیاگیا
بیبگرامداد نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں انگریزی ادب کےطالب علم ہے
یاد رہےپچھلےکچھ عرصوں سےپنجاب کےتعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کوہراساں کیاجارہا ہےاور کہی طلبہ کو جبری طورپر لاپتہ کیاگیا ہے
#ReleaseBeebagar
ذرائع کے مطابق شاران بلوچ کے شوہر کو سیکورٹی اداروں نے اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا اور بعد میں اس کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی تھی.
یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ شاران بلوچ ایم فیل کی سٹوڈنٹ اور دو بچیوں کی ماں تھی.
2/2