ایف سی صوبیدار cross fire میں مارا گیا تھا ۔ پر صرف پیواڑ کا محاصرہ ہی کیو ، گیدو کا محاصرہ کیو نہیں ۔ کیا قانون صرف پیواڑ پاراچنار کیلئے ہے۔
#End_the_siege_of_Pewar
پچھلے کئی روز سے سے جاری پیواڑ پر ظُلم کی خد بس اب ختم ہونا چاہیئے پیواڑ بہت تکلیف میں ہیں مذید ہم بیٹھ کر تماشہ نہیں دیکھ سکتے۔۔
#End_the_siege_of_Pewar
جو کام پولیس کا ہیں اس پولیس کو ہی کرنا چاہیئے کہوں بار بار پاراچنار میں پولیس کا کام ارمی اپنی ہاتھوں میں لیتا ہے قانون کے خلاف ارمی بار بار جانے میں دیر نہیں کر رہی۔۔
#End_the_siege_of_Pewar