میرے طرف سے تمام مسلمانوں اہل وطن سمندر پار پاکستان��وں مسافر رشتہ داروں عزیز واقارب دوستوں علماء کرام اساتذہ کرام اور طلباء کو عیدالفطر کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اس عید کو ہم سب کے لئے خوشحالی امن سلامتی پیار محبت والا بنائیں
مطالعہ پاکستان کے مطابق پاکستان گندم پیدا کرنے والا ساتواں بڑا ملک ہے۔۔۔
مگر آٹا خریدنے کیلئے مطالعہ پاکستان کا استاد اور شاگرد دونوں لائن میں کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔😁#
@everyone