پاکستان نے امریکی دباؤ کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ھے اور Absolutely Not امریکہ کو بول دیا ھے پاکستان ابراہم ایکارڈز میں نا شامل ھو گا نا اسرائیل کو تسلیم کرے گا
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پاکستان 🇵🇰❤️خاموشی سے کہاں کہاں اپنا کردار ادا کرکے
کن مسلمان ملکوں کو آزاد کروا چکا ہے سنیں اور پاکستان ھونے پر فخر کریں
ہر وقت روندے نا رہا کرو اللہ دا شکر ادا کریا کرو 😅
جی چاہتا ہے کہ تمام عمر اس قاری کے پیچھے کھڑا رہوں۔ یہ وہ کلام ہے جسے جتنا سنتے جاؤ، تشنگی اتنی ہی بڑھتی جاتی ہے۔ اگر یقین نہیں آتا، تو بس ایک بار دل لگا کر سن کر دیکھ لو۔ روح نہ تڑپ اٹھے تو کہنا۔
میرے پیارے یوتھیے بھائی،
یہ پریمیئر واٹر اس بوتل پر صاف صاف لکھا ہوا ہے۔ مجھے پتہ ہے اگر آپ کو اتنی انگریزی آتی ہوتی تو آپ تحریک انصاف کے سپورٹر نا ہوتے لیکن پھر بھی میں بتا دوں کہ واٹر کا مطلب پانی ہوتا ہے۔
البتہ ایک لیڈر ہے جو شراب کے ایک گلاس کے علاوہ کچھ نوش نہیں کرتا، اسکی ویڈیو اگر کہتے ہیں تو میں ڈال دیتی ہوں۔
بتاو وہ ویڈیو چاہئے؟
تقریر👇🏻
میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا
میں عشق عمران میں مر جاؤں گا
میں اس ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا
حقیقت 👇🏻
میری خان صاحب سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی اربابِ اختیار کو خیال کرنا چاہئیے میں وزیرِ اعلیٰ ہوں😭
تم قرآن پڑھنے والے بچوں کو مارتے ہو۔ شرم نہیں آتی؟
اسلاف نے کیوں نہ مارا؟
جانور نما استادوں کو ان بزرگ عالم کا بیان سن کر اپنی اصلاح کرنی چاہیے ورنہ قران پڑھنے کے لیے لوگ مدارس میں بچے بھیجنا بند کریں گے تو وبال ان وحشی استادوں کے سر ہوگا،،
پٹھان کی جلال میں جذباتی تقریر!جب میں پی ٹی آئی میں آیا تھا تو شادی نہیں کی تھی اور اب بچے ہیں لیکن داخل کرنے کے لئے سکول کی عمارت تک نہیں
پختونوں خدارا باقی تین صوبوں کی طرح خود کو اس فراڈ سے بچا لیں
کل تک میرا بھی خیال تھا کہ عمران خان اسرائیل کے حامی ہو ہی نہیں سکتے لیکن اب سے کچھ گھنٹے پہلے ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹوئیٹ میں اسرائیل کے حوالے سے مکمل خاموشی نے مجھے بھی سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ “امت مسلمہ کا لیڈر” اس اہم موقع پر اسرائیل کی مذمت کیوں نہیں کر رہا ؟؟؟
@RehanaImtiazDar محترمہ ہم دعاگو ہیں کہ آپکا ڈنکی راجہ اور آپکے لیڈرز اور سپورٹرز جو تاریخ کے غلیظ ترین اور بد تمیز ترین انسشاری ٹولہ ہے اللہ کبھی آپ لوگوں کو دوبارہ ہم پر مسلط نہ کریں۔