@FarooquiJameel 🇵🇰حلف🇵🇰
میں جمیل فاروقی
پاکستان 🇵🇰 کا شہری
اِس کا مالک
اِس کی بقا کا حتمی ضامن
اور اللہ کے بعد
اپنی سرزمین پر
طاقت اور جمہوریت
کا اَصل سرچشمہ ہوں
میں جمہور ہوں
الحمدللہ غیٌَور ہوں
یہ نہ سمجھو کہ لاوارث ہوں
درحقیقت
میں ہی پاکستان 🇵🇰 کا وارث ہوں
Lines : میں مجیب وردگ