ولی فقیہ کی بیعت | شہید امام خامنہ ایؒ
قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ آج کے دور میں ہم کیسے آپؐ کی بیعت کریں؟ وہ کیا راستہ ہے جس پر چل کے ہم پیغمبرؐ اکرم کے حقیقی پیروکار بن سکتے ہیں؟ کیا پیغمبرؐ اکرم کی راہ پر چلنے کے لیے ہمارے پاس کوئی...
مبارک ہو اے سید مجتبیٰ | ترانہ: سجاد محمدی
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ایؒ کی شہادت کے بعد نئے رہبر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی رہبری سے متعلق معروف ایرانی مداح کربلایی سجاد محمدی کی جانب سے یہ ترانہ پیش کیا گیا ہے جو ایرانی قوم کی دلی آواز کی عکاسی کرتا ہے...
🕊️ Central Gathering in Pakistan on April 12 for the 40th Day (Chehlum) of the Beloved Martyred Leader
📅 Date: April 12, 2026
⏰ Time: 9:00 AM
📍 Venue: Jamia Urwatul Wuthqa, Lahore
✊ This is not just a gathering, but:
🔥 A declaration of steadfastness on truth
خلیجی ممالک کے حکمرانوں کو انتباہ! | سید ہاشم الحیدری
عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے خلیجی ممالک کے حکمرانوں کو مخاطب کرکے فرمایا کہ کیا امریکہ کو ہزاروں کلو میٹر دور سے لاکر یہاں بٹھانا قابلِ مذمت نہیں؟ کیا ایران پر خلیجی ممالک سے امریکہ...
جناب
اگرایران کی شجاعت استقامت اور ایمان سےمحبت کامطلب پاکستان سےعدم وفاداری ھےتو امریکیوں کےنیچےلیٹنےوالوں عرب حکمرانوں کےتلوےچاٹنےوالوں غزہ کےقاتلوں کےساتھ دوستی کرنےوالوں اورتاریخ انسانی کےسب سےبڑے فرعون ٹرمپ کو ُنوبل انعام دینےوالوں کوملک چھوڑکر انہی کےممالک میں چلےجاناچاھئیے
اللہ کا بندہ پاکستان کا بہترین دوست علی لاریجانی اپنے خالق حقیقی سے جا ملا۔
مجھے یاد ہے انہوں نے پاکستان کی محبت میں کہا تھاکہ پاکستان ایران کو بلینک چیک کے طور پر جہاں چاہے جیسے چاہے استعمال کرے۔
عالم اسلام ایک عظیم شخصیت اور پاکستان ایک بہترین مخلص دوست سے محروم ہو گیا۔
#Iran