Brilliant idea by Chairman Imran Khan to protest via placards in each street / each house of Pakistan! Loving how people are executing this; and loving how people from all walks of life are participating. Share your top four pics or videos here!
#آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ
کل رات شفا اسپتال کےباہر نوجوان فیملیزکےساتھ ضرورموجود تھے مگر کوئی سیاسی کارکن جھنڈوں کے ساتھ یاسیاسی نعرےلگاتا نظر نہیں آیا۔۔ جو لوگ موجود تھے وہ بھی اسپتال سےایک کلومیٹر دور تھے، نمائندہ جیو نیوز ارفع فیروز
پہلے حکومت نے کہا چینی زیادہ ہے، اس لیے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن برآمد کردی۔کہا قیمت نہیں بڑھنے دیں گے ۔مگر پھر قیمت بڑھی تو 3 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنا پڑی۔ اب اسی درآمد کی گئی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن دوبارہ برآمد کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔دیکھیے وزیربرائے فوڈ سیکیوریٹی کا انٹرویو
اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا فیصلہ: "اس طرح تو قیدیوں کی پیٹیشن کی ایک لائن لگ جائے گی، جو قیدی سرکاری یا جیل کے ہسپتال میں ہوتا ہے وہ کہے گا کہ فلاں فلاں ہسپتال بھیجیں" احسن اقبال: "نہیں کرے گا سر، ایک نظیر ہے کہ ایک مجرم کو تو سیدھا ہسپتال سے لندن بھیج دیا گیا تھا۔ کتنے قیدیوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟"وسیم بادامی:"وہ تحریک انصاف کی حکومت سے پوچھیں، انکی وزیرِ صحت یاسمین راشد تھیں، انہوں نے ایسا کیا" احسن اقبال: "لیکن ابھی تو آپ کہہ رہے تھے تحریک انصاف نے ہمارے ساتھ زیادتی کرتی تھی، اور ابھی آپ مان رہے ہیں کہ انہوں نے ہی ہمیں ریلیف دیا"وسیم بادامی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سپریم کورٹ کی طرف سے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ صرف اور صرف میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر کیا گیا ہے اس فیصلے کا سیاست یا کسی سازش سے کوئی تعلق نہیں عمران خان کے دور حکومت میں ایسے ہی عدالتی فیصلوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ریلیف ملا تھا
عجیب زمانہ آ گیا ہے۔ ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو صرف اس لیے خاموش کر دیا جاتا ہے کہ کہیں کم عقل لوگوں کی دل آزاری نہ ہو جائے! نادرا کے سابق چیئرمین طارق ملک
@ReplyTariq
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔
وزیر اعظم نےآج FBR کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس چیئر کیا۔
ایف بی آر کی کارکردگی یہ ہےکہ انکی نااہلی اورٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا نہیں۔
اور غریب عوام کو نچوڑ کر لیوی کے نام پر بھتہ لے کر ہدف پورا کیا جارہا ہے۔
116اور139روپے کا بھتہ وزرات خزانہ، وزارت پیٹرولیم کیخلاف بھی چارج شیٹ ہے
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ اور جس طریقے سے انہوں نے جیل کاٹی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
پنجاب پولیس کوبتایا بھی گیا یہ صحافی ہے اسکو مت مارو لیکن انہوں نے ایک نہ سنی سرعام ایک صحافی کے ساتھ مارپیٹ کر کے قیدیوں کی وین میں صحافی کو بند کر دیا یہ ایک پیغام تھا جو سب صحافیوں کو دینا تھا پیغام دینے کے بعد اس صحافی کو چھوڑ دیا اب سب صحافی انتظار کریں اگلی باری کس کی ہے؟
🚨🚨Thank you @CMShehbaz for daily dose to 250 million Pakistanis🚨🚨
Following the changes, the price of petrol stands at Rs327.12 per litre and that of HSD at Rs375.04. https://t.co/VVVlFAoSXt