پیٹرولیم لیوی کا مقصد ریفائنریوں کو بہتر بنا کر امپورٹ بل کم کرنا تھا لیکن حکومت نے اسے کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حکومت نے عام آدمی پر لیوی کا بوجھ ڈال کر آئی ایم ایف کے ٹارگٹ سے بھی 100 ارب روپے زیادہ وصول کر لیے ہیں۔
#DharnaAgainstBhattaLevy
پانی کے شدید بحران کے خلاف جمعہ کو واٹر بورڈ سمیت پورے کراچی میں مظاہرے ہوں گے، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ہم ہڑتال کی طرف بھی جائیں گے
مرتضیٰ وہاب اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں ٹاؤن اور یوسی چیئرمینز کے ساتھ بیٹھیں اور مشاورت کریں تاکہ کراچی کو پانی مل سکے
@Saifuddin_Adv#Karachi #KarachiWaterCrisis
دو راتیں کیا، ایک ہزار سال بھی جیل میں گزارنا پڑے تو کراچی والوں کے حقوق دلوانے کے لئیے حافظ نعیم الرحمن اور منعم ظفر کی قیادت میں جدوجہد جاری رکھیں گے۔
پیپلزپارٹی کی ایماء پر تشدد، گرفتاریاں اور دو سو سے ذیادہ آنسو گیس کے شیل ہمارا حوصلہ پست نہیں کرسکتے۔
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
#EndPPPWaderaRaj
سیوریج اور صفائی کے اختیارات ٹاؤن کو
دو
دھرنا سندھ اسمبلی
کراچی کا پیسہ کراچی پر خرچ کرو-
ٹاؤن اور یوسییز کو فنڈ دو
دھرنا سندھ اسمبلی
14 فروری 2026
بروز ہفتہ - 4 بجے شام کل،
مقام روانگی : مسجد خضراء، صدر، کراچی
#JIDharna_SindhAssembly
Jamaat e Islami
#JIDharna_SindhAssembly
ڈمپرز تلے روندے گئے شہری
گٹر میں گرتے جان سے جاتے بچے
تجارتی مرکز جل کر بھسم
آخر کون سا حادثہ تمہاری آنکھیں کھولے گا
غیرت کھاو اور گھر جاؤ۔
کراچی کے عوام اب مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ ٹوٹی سڑکیں، پانی کا بحران، اسٹریٹ کرائم اور بدترین گورننس — بس بہت ہو گیا!
Karachi Rejects PPP
#جینے_دو_کراچی_دھرنا
مٹھی بھر آٹا راشن اسکیم، دواخانوں اور چند میت بسوں سے شروع ہونے والا سفر آج ایک تناور درخت کی صورت میں مجبوروں، ضرورت مندوں اور یتیموں کے لئے سایہ بن چکا ہے۔
کراچی سے شروع ہونے والا سفر اب نا صرف پورے مک بلکہ دنیا میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔
آج الخدمت کی خدمات کو 50 سال ہوگئے ہیں۔
ٹوئٹر پر اس وقت ٹرینڈ کمپین جاری ہے دئیے گئے ہیش ٹیگ کیساتھ ٹوئیٹ کیجئے ۔
Alkhidmat Karachi
#50YearsOfAlkhidmat