وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو پمز سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہیے۔
مصطفیٰ کمال اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے دن رات الگ صوبہ بنانے کا زہر اگلنے میں مصروف رہتے ہیں اور ان کا محکمہ لاوارثی کی حالت میں ہے۔
#MustafaKamal#PIMS#HealthMinistry#Islamabad
افسوس
اربوں کی گاڑیاں شاھانہ دفاتر اور لاکھوں کی تنخواہیں
مگر اسپتالوں میں آگ بجھانے کے آلات نہیں
فوت ھونے والے بچوں کی ایف آئی آر ان افسروں اور وفاقی وزیر ھیلتھ پر کی جائے جن کی نااھلی کی وجہ سے پھول جیسے بچے اپنے والدین سے جدا ھو گئے