An audio clip attributed to Mr. Aleem Khan circulating on social media regarding an alleged gold set presented to First Lady from my side, is absolutely false. I categorically deny and detest such malicious attempt to involve me in matters not related to me in any capacity.
یہ ہے ہمارے ملک کے انصاف کا معیار- پھر کہتے ہیں کہ غریب اور کمزور ریاست سے مایوس ک��وں کر ہے - جب تک انصاف سستا اور غریب اور کمزور کے لیئے اور طاقتور کے لیئے ایک نہیں ہو جاتا پاکستان کبھی بھی ترقی یافتہ ملک نہیں بن سکتا
علیم خان نیا لاہور راوی پراجیکٹ میں غیر قانونی طور پر اپنی300ایکڑ زمین کو پھیلانا چاہتےتھےجس سے دریائے راوی کا راستہ متاثر ہوتا مجھ پر بہت پریشر ڈالا گیا لیکن عمران خان نے میرا ساتھ دیا اور میں نےعلیم خان کو اس غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی
وائس چیئرمین ایل ڈی اے بڑا کا بیان