جو چل رہا ہے، چلنے دیں، آپ کی آنکھیں آج دیکھنے کے قابل ہوئی ہیں کہ ہم حق پر کھڑے ہیں۔
آپ نے نا امید نہیں ہونا،
آپ حق پر ہیں اسی بات کا شکر ادا کریں. دن، مہینے، سال جتنا وقت لگ جائے آخر میں جیت حق کی ہی ہوگی. انشاءاللہ
اللہ الحق۔
#Imran_Khan#ImranKhanFightingForPakistan
لودھراں میں جہانگیر ترین کی بدمعاشی ۔لودھراں میں پولیس کے ذریعے پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کو تشدد کر کہ باہر نکالا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دوسرے اینڈ ہر جہانگیر ترین کے ایجنٹ کو اشارہ کیا جارہا ہے کہ جناب آپ ادھر ہی رکیں۔ہم آپ ہی کے لیے تو آئے ہیں۔
#MassiveTurnout
Election 2024 shouldn’t be a selection… Make sure we all vote for better Pakistan . My request to all passionate Pakistanis is that Ur vote is ur power use it wisely.. every vote counts. Pakistan 🇵🇰 Zindabad
#Elections#Election2024pakistan#VoteForImranKhan
*🚨الرٹ🚨*
پاکستان تحریک انصاف کے کسی امید وار نے باٸیکاٹ نہیں کیا الیکشن کا نا ہی دستبردار ہوا ہے جو بھی خبریں چل رہی ہیں سب جھوٹی ہیں
#votePTI#Elecciones2024
“Where Learning Meets Industry Insight”
A visit of BS Dairy Technology Students led by Dr. Muhammad Junaid to the Production plant of Chaman Ice Cream.
#DairyTechnology