کلعدم بھارتی انتشاری کمیٹی عوام کے جان و مال اور خوراک کی دشمن !
پچھلے دو ہفتوں سے تاجروں کے کن کترے ٹولے نے پورے کشمیر کو قید خانہ بنایا ہوا تھا
آزاد کشمیر میں خوراک کی آمدورفت پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے داخلی راستوں سے آتی ہے
شروعاتی دنوں میں جو ٹرک داخل ہوئے، انہیں ان کن کتروں کے ٹولے نے راستے میں ہی لوٹ لیا جس کے باعث ٹرانسپورٹرز نے اپنے مال اور جان کو درپیش خطرے کے باعث ٹرک لے جانے سے صاف انکار کر دیا
حکومت ان کن کتروں کو کب سے اپیل کر رہی ہے کہ اپنا تماشہ ختم کرو اور راستے کھولو تاکہ معمولات زندگی چل سکے اور عام آدمی کا چولہا جلے لیکن ان لیڈران کے اپنے گھر تو دانے پورے ہیں اور غریب عوام تو مہرہ ہیں ان کو اوپر لے جانے کے لیے
یہ تو چاہتے ہیں کہ لوگ خوراک کی قلت سے تنگ ہوں تاکہ یہ معصومیت کا ڈھونگ رچا سکیں
یہ اب اس گروہ میں شامل معصوم لوگوں کو سوچنا ہے
ان کا مہرہ بننا چھوڑیں اور ان انتشاریوں و فسادیوں سے کنارہ کشی اختیار کریں ،،
In continuation of series of intelligence based operations being conducted by Security Forces, multiple Khwarijs’ locations were engaged in general area Miran Shah and surroundings in North Waziristan District of Khyber Pakhtunkhwa.
Following fierce fire exchanges, in last seventy two hours, twenty one more khwarij belonging to Indian-sponsored Fitna-al-Khwarij including four kharji Ring leaders (Kharji Khalid Raza alias Salar, Kharji Muftoon, Kharji Musa and Kharji Imran alias Ayan) have been sent to hell, thereby causing a significant blow to the khwarijs’ network operating in the area. Killed Kharji Ring leaders were highly wanted for their involvement in numerous terrorist activities including killing of security forces personnel and innocent civilians. So far, in total, forty eight khwarij have been killed in these highly skilful and precise operations.
Weapons and ammunition have also been recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities and killing of innocent civilians.
Sanitization operations will continue to eliminate remaining holed up khwarij from these areas, as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
#Kashmir#Algérie#موجب_الرِياض
آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے والے عناصر کی سازشیں بری طرح ناکام ہو گئی ہیں ✌
عوام نے ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی احتجاجی کال کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
مظفرآباد میرپور بھمبر کوٹلی اور نیلم سمیت تمام چھوٹے بڑے اضلاع میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ تمام شہروں میں کاروباری سرگرمیاں پوری طرح بحال ہیں مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھلے ہیں اور سڑکوں پر پبلک و پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت بلا تعطل جاری ہے۔ شہری بلا خوف و خطر اپنے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
احتجاج کی اس غیر آئینی کال سے دوری اختیار کر کے آزاد کشمیر کے غیور اور باشعور عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ انتشار پسندی کے سخت خلاف ہیں اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کے حامی ہیں۔
#آزادکشمیر
#GBSherKa#foryou#salı#sstvi
کیا اب پی ٹی آٸی گلگت بلتستان کو بھی اجاڑنا چاہتی ہے؟؟
خیبرپختونخوا کی حالتِ زار گواہ ہے کہ تیرہ سال تک اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھ کر کس بے دردی سے اس خوبصورت صوبے کو قرضوں اور بدحالی کے اندھیروں میں دھکیلا گیا۔
اب وہاں بربادی کی داستانیں رقم کرکے انتشاری اور فتنہ پرور ٹولے کی ہوسِ اقتدار کی نظریں گلگت بلتستان کے پرامن پہاڑوں اور وادیوں پر ٹک گئی ہیں۔
پی ٹی آٸی کے سنگدل سیاستدان اب گلگت بلتستان کے امن کو غارت کرنے اور وہاں نفرت کے بیج بو کر اسے بھی ایک تباہ حال مقتل بنانے کی ناپاک اور گھناؤنی سازشیں رچا رہے ہیں۔
مگر نیازی فتنے کے یہ فسادی پیروکار یاد رکھیں !
گلگت بلتستان کے غیرت مند وطن پرست اور باشعور عوام ان کے ان بھیانک عزائم کے آگے لوہے کی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ وہ اپنی دھرتی ماں کے امن اور تقدس پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے اور ان فسادیوں کے ناپاک اور مذموم ارادوں کو ہمیشہ کے لیے خاک میں ملا کر دم لیں گے۔ ✌
#PakistanZindabad
#PTI#sallandık#diadelniño
پی ٹی آئی کے اندر اختلافات کی آگ مزید بھڑک اٹھی
سلمان اکرم راجہ نے سخت مؤقف اپناتے ہوئے علیمہ خان کی سیاسی بصیرت اور فیصلوں پر سوالات اٹھا دیے۔
ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کے پاس سیاسی شعور اور وژن کا فقدان ہے۔ انکے فیصلے جماعت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
عمران خان کے نام پر کیے جانے والے فیصلوں پر خود عمران خان کا مکمل اعتماد موجود نہیں۔
پی ٹی آٸی آج اندرونی اختلافات, گروپ بندی اور قیادت کے درمیان بڑھتی ہوئی دوریوں کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہے۔ اور ایک بڑے سیاسی بحران کی شروعات پارٹی کے اندر سے ہی ہورہی ہے۔
بلوچستان
تمپ کلبر میں انڈین پراکسی BLA کے صدام بوھیر گروپ کے خلاف پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی ،
15 سے زائد انڈین پالتوں سؤر مچار جہنم پارسل ✔️
دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ۔ ،،
شاباش جوانوں 👍👏👏👏
بیٹی ہوتی تو نکاح میں دے دیتا لیکن یہ تو میرا بیٹا تھا
ظالموں نے مجھ سے میری اکلوتی اولاد چھین لی !
وزیرستان کے علاقے مکین میں دوستی نہ کرنے پر خوارجی کمانڈر جہاد یار کے ہاتھوں قتل ہونے والے لڑکے رضا اللہ کے والد عبدالمالک کی اپنے اکلوتی اولاد کے نمازِ جنازہ میں آں و زاریاں اور خوارجیوں کو بددعائیں ،،
اللہ تعالیٰ رضا اللہ کی مغفرت فرمائیں اور اسکے ماں باپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ،
آمین 😔
ویسے تو خیبرپختونخوا میں تبدیلی سرکار ہر شعبے کا جنازہ نکال چکا ہے
لیکن میڈیکل شعبے کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کرنے کے بعد کفن دفن کر کے قبر پکی کر کے سنگ مرمر تک لگا دیئے گئے ہے،
خیبرپختونخوا میں ہسپتالوں کا کوئ حال نہیں
نہ ایمبولینس نہ اسٹریچر اور نہ ہی ادویات دستیاب ہے اور کہی پر تو فی میل ڈاکٹرز یا اسٹاف تک دستیاب نہیں ہے
خیبرپختونخوا بھر کے ہسپتال مریض یا زخمی کو ریفر ٹو پشاور کی پرچی پکڑا دیتے ہے
جبکے پشاور پہنچنے کے بعد پشاور کے ہسپتال ریفر ٹو راولپنڈی ـ لاہور یا کراچی کی پرچی پکڑا دیتے ہیں۔۔
لیکن اسکے باوجود خیبرپختونخوا کے بیوقوف عوام کو عمران خانی پکار دا
کیونکے وو موریوں والی قمیض پہن کر تقریر بہت اچھی کرتا ہے
سراج الحق گلگت پہنچ گئے
نواز شریف کو آج این او سی ملی ہے وہ اب جائینگے.
جبکہ "انقلابی" بغیر این اے او سی لئے ائیر پورٹ پر پہنچ کر کہتے ہیں ہمیں جانے دو
ہمارا بندہ جیل میں ہے
انکی پارٹی کا نام ہے
تحریک تحفظِ آئین
جبکہ
نا ان میں تحرک ہے، نا یہ محافظ ہیں اور آئین کو یہ مانتے ہیں
🚨⚠️🔞 warning graphics 🔞 ⚠️ 🚨
ضلع کرم کے علاقے تو دو اوبو میں سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا اطلاعات کے مطابق دہشتگرد امن خراب کرنے کے لئے بڑی کارروائی کی تیاری میں تھے تاہم انٹیلیجنس بنیادوں پر فوری ایکشن نے ان کے عزائم ناکام بنا دیے
امن دشمن عناصر کے خلاف بروقت کارروائیاں قومی سلامتی کے عزم کی عکاس ہیں
The biggest mouthpieces of BLA and BYC are based in the Netherlands.
Yet in the same Netherlands, a police officer is seen throwing a pregnant woman to the ground during a security search.
No one bothers to tolerate chaos.
#قوم_کا_فخر_عاصم_منیر#sstvi
مارچ 2026 میں امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو امریکہ کے لیے خطرہ قرار دیا تھا لیکن صرف دو ماہ بعد مئی 2026 میں امریکی وزیر دفاع نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام امریکہ کے لیے کوئی خطرہ نہیں۔
بین الاقوامی سیاست میں اتنی بڑی رائے کی تبدیلی معمولی بات نہیں ہوتی
اس کے پیچھے مسلسل سفارتی کوششیں دو ٹوک مؤقف اور قومی مفادات کا مضبوط دفاع کارفرما ہوتا ہے۔
ایسے ہی لمحات میں قوم کو احساس ہوتا ہے کہ مضبوط قیادت کی درست حکمت عملی عالمی بیانیے کا رخ بدل سکتی ہے۔
اور یہ تمام تر سفارتی کاوش فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب اور دور اندیش ملٹری ڈپلومیسی کا نتیجہ ہے۔
جب سفارت کاری مضبوط ہو تو ناممکن بھی ممکن بن جاتا ہے۔ 🇵🇰
#PakistanZindabad
روس نے افغانستان سے اپنے ناجائز بچے واپس مانگ لیۓ
اُدھر امریکہ و نیٹو فوج نے بھی اپنے بچے افغانستان سے واپس لینے کیلئے سوچ وفکر شروع کر دی ہے ✔️
اب امارات غیر اسلامی افغانستان نے پورے افغانستان کا DNA کرنا ہے
جو جسکا بچہ ہوگا انہیں واپس کر دیا جائیگا ،
لیکن اگر DNA ٹیسٹ میں پاکستانیوں کے بچے نکل آئیں اور افغانستان نے انہیں واپس پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا تو مسئلہ بن جائیگا
کیونکہ ہم تو پہلے سے ہی یہاں موجود آفغانیوں سے ناک تک آں چکے ہیں ۔۔
خداۓ دے پکے خیر وکی نو 😅
#PTI#GeziDirenişi#sstvi
خیبر پختون خواہ کی تنزلی
ذمہ دار صرف پی ٹی آٸی
لکی مروت کی تحصیل بیٹنی کے عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
جہاں 6 یونین کونسلوں پر مشتمل ہزاروں کی آبادی کے لیے ہسپتال میں صرف ایک خستہ حال اور پرانی ایمبولینس دستیاب ہے۔ مقامی افراد کے مطابق دل کے دورے زچگی اور دیگر ہنگامی حالات میں مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنا ممکن نہیں رہتا جبکہ اکثر شہریوں کو مہنگی کرائے کی گاڑیوں یا ذاتی وسائل کے ذریعے مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنا پڑتا ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ اربوں روپے کے ترقیاتی پروگراموں کے دعووں کے باوجود پانی اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کا فقدان صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
صورتحال اس قدر ابتر ہے کہ عدالت تھانہ اور دیگر سرکاری دفاتر کا عملہ بھی پانی کے حصول کے لیے قریبی مدرسے کا محتاج ہے۔ بیٹنی کے عوام فریاد کناں ہیں کہ ان کو علاج پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
بلوچستان میں بی وائی سی اور بی ایل اے حسن بن صباح طرز پر دہشتگرد نیٹورک چلارہی ہے ۔
حسن بن صباح کا یہ ماڈل اپنے دور میں بھی اتنا کامیاب تھا کہ طاقتور بادشاہ ملک شاہ سلجوقی اور سلطان احمد سنجر جیسے جنگجو اس پر قابو نہ پاسکے ۔
حالانکہ سلطان سنجر وہ شخص ہے جس نے منگولوں کو میدان جنگ میں اولین شکست دی تھی
حسن بن صباح اپنے پیروکاروں کے زہنوں پر قبضہ کرتا تھا ۔ اس نے ایک جعلی جنت بنائی ۔ اس میں خوبصورت ترین خواتین جمع کیں ۔ یہ اپنے ہر پیروکار کو نشے کا عادی بنادیتا تھا ۔ پھر جن پیروکاروں کو فدائی بنانا ہوتا تھا ۔ ان کو نشہ آور محلول پلا کر ایک دن کیلئے جنت میں بھیجا جاتا ۔
پھر حسن بن صباح اپنے اس پیروکار سے کہتا کہ اگر وہ اس کیلئے جان دے گا تو ہمیشہ کیلئے اس جنت میں رہے گا ۔ کیوں کہ شیخ مرنے کے بعد اس کو زندہ کرے گا ۔
حسن بن صباح کا نیٹورک کرائے پر دستیاب تھا اس کے فدائیوں کو کرائے کا قاتل کہا جاتا تھا جو پیسے لیکر مسلمانوں پر حملے کرتے تھے
اور
بی ایل اے بھی کرائے پر دستیاب ہے ۔
بی ایل اے نے بھی خواتین کو اپنے کیمپس میں جمع کر رکھا ہے ۔
اکثریت خواتین کو بی وائی سی جیسی تنظیموں کے زریعے ٹریپ یا ریکروٹ کیا جاتا ہے ۔
ان خواتین کے زریعے پھر نوجوان کم عمر لڑکوں کو ٹریپ کیا جاتا ہے ۔
لڑکیوں اور لڑکوں کو پہلے دن سے نشہ آور اشیاء کا عادی بنایا جاتا ہے ۔
ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کردی جاتی ہے
(کچھ غیر اخلاقی معاملات پر بات نہیں کرنا چاہتا )
پھر بی ایل اے نوجوانوں کو یہ باور کراتی ہے کہ بندوق اٹھانا بہادری ہے، خودکش حملہ قربانی ہے، ریاست سے نفرت شعور ہے، اور عام بلوچ و پشتون عوام کو نشانہ بنانا انقلاب ہے۔
حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
یہ انقلاب نہیں، دہشتگردی ہے۔
یہ آزادی نہیں، غلامی ہے۔
یہ جدوجہد نہیں، نوجوان نسل کی شعوری ہائی جیکنگ ہے۔
جو تنظیم بلوچ نوجوان کو کتاب، روزگار، تعلیم اور کاروبار کے بجائے بندوق، پہاڑ، بارود اور موت دیتی ہے، وہ بلوچ قوم کی خیر خواہ کیسے ہوسکتی ہے؟
بی ایل اے کا سب سے خطرناک ہتھیار صرف بندوق نہیں، بلکہ نفسیاتی جال ہے۔ پہلے نوجوان کو ریاست سے کاٹنا، پھر خاندان سے کاٹنا، پھر معاشرے سے کاٹنا، پھر اسے یہ یقین دلانا کہ مرنا ہی مقصد ہے۔
بلوچ عورت عزت کی علامت ہے، اسے کسی دہشتگرد نیٹ ورک کی ڈھال نہیں بننے دیا جاسکتا۔
بلوچ نوجوان مستقبل ہے، اسے کسی بیرونی ایجنڈے کا ایندھن نہیں بننے دیا جاسکتا۔
بلوچستان پاکستان کا دل ہے، اسے دہشتگردوں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیا جاسکتا۔
ہم صاف صاف کہتے ہیں
بی ایل اے بلوچوں کی نمائندہ نہیں، بلوچوں کی دشمن ہے۔
یہ تنظیم بلوچستان کو ترقی سے، نوجوانوں کو زندگی سے، اور عوام کو امن سے محروم کرنا چاہتی ہے۔
ریاست، عوام اور سیکیورٹی فورسز کی جنگ کسی قوم کے خلاف نہیں، بلکہ اس دہشتگرد نیٹ ورک کے خلاف ہے جو بلوچستان کے نام پر بلوچستان ہی کو لہولہان کررہا ہے۔
جعلی جنت کے خواب دکھانے والے ہر دور میں بے نقاب ہوئے ہیں۔
بی ایل اے کا فریب بھی بے نقاب ہورہا ہے۔
بلوچستان امن، ترقی اور پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
ہم دیکھ رہے ہیں
ہم جواب دینے کے لئے تیار ہیں
پاکستانی پشتون خود اور اپنے بچوں کو ان نسل پرستوں اور افغانستان پرستوں سے بچائیں ،
افغانستان نے پیچھلے پانچ ہزار سال میں اپنے افغان شہریوں کو کیا دیا ہے قتل و غارت اور لونڈے بازی کے علاوا ؟؟
جو پاکستانی پشتونوں کو دے دیگا 🤔
ذرا نہیں پورا سوچھیں اور ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچھیں ،،
شکریہ