فجر کا وقت ہے چلیں شیر پاکستان کےلئے اجتماعی دعا ہو جائے
یا مولا کریم اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے شیر پاکستان کی حفاظت اور مدد فرما، جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد از جلد ہمارے شیر پاکستان کو رہائی عطا فرما۔آمین
#بریکنگ_نیوز
⭕یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے قریب اسرائیل سے وابستہ ایک اور بحری جہاز پر حملہ
⭕آج یہ تیسری بار یمن کی حدود کے قریب اسرائیل سے منسلک بحری جہاز پر حملہ ہے
⭕یمن کے حوثیوں نے اسرائیل کے خلاف طبل جنگ بجا رکھا ہے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
یمن کی سمندری حدود میں حوثیوں کی جانب سے برطانوی بحری جہاز پر بمبار ڈرون طیاروں سے حملہ
آج صبح سے یہ دوسری بڑی کاروائی ہے جو یمنی حوثیوں نے کی ہے
#بریکنگ_نیوز
⭕یمن حوثیوں اور امریکا کے درمیان پہلی براہ راست جھڑپ
⭕امریکا نے یمن کی سمندری حدود میں عسکری بحری جہاز بھیج رکھے ہیں
⭕اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر یمن کے حوثیوں کے حملوں سے حفاظت کی غرض سے
⭕آج امریکی بحری جہاز سے یمن کے حوثیوں کے ایک جاسوس ڈرون طیارے پر میزائل داغے گئے ہیں
⭕امریکی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثیوں نے امریکی جہاز پر 4 بمبار ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے جن کو امریکا نے میزائل مار کر گرا دیا تھا
⭕یمن کے حوثیوں کے ترجمان کے مطابق امریکا اسرائیل کی خاطر بحر احمر میں دنیا کی بحری تجارت کے لیے خطرات پیدا کر چکا ہے
⭕ امریکی میڈیا نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے یمن کے حوثیوں پر حملے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا کیونکہ امریکا کو خطرہ ہے اس سے پورے خطے میں امریکی مفادات کو آگ لگ سکتی ہے
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ میں لڑنے والی یہودی فوجی کا تہلکہ خیز بیان
⭕غزہ میں سرنگوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے
⭕اسرائیل کی توقع کے برعکس یہ سرنگیں بہت طویل اور بہت گہری اور بہت مضبوط ہیں
⭕یہ سرنگیں 500 کلومیٹر نہیں ہیں بلکہ اس سے 4 گناہ زیادہ ہیں
⭕یہ سرنگیں آپس میں جدا بھی ہیں اور عجیب و غریب قسم کے راستوں کے ذریعے جڑی ہوئی ہیں
⭕غزہ مجاہدین ان سرنگوں سے نکل کر کامیابی سے حملے کرکے واپس ان سرنگوں میں چلے جاتے ہیں
⭕ان سرنگوں سے نمٹنا اسرائیل کے لیے بہت مشکل ہے
@GNMadani