پی پی پی کوئٹہ ڈویژن کی ریلی مرکزی رہنما سردار سربلند جوگیزئی اور ڈویژن صدر خیر محمد ترین ملک عیساخان ملازئی کی قیادت میں 26ویں ترمیم کی منظوری کا جشن منانے اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتھک کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کوئٹہ پریس کلب کی طرف روادواں ہے۔
انٹرنیٹ کا نظام وفاقی حکومت کی وزارتِ آئی ٹی کے ماتحت اداروں کے پاس ہے ہمارا موقف ہے کہ اگر سیکیورٹی چیلنج ہو تو محدود علاقوں میں پابندی لگائی جا سکتی ہے مگر پورے آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ بند کرنا اجتماعی سزا کے مترادف ہے الیکشن مہم عوامی رابطوں معیشت کے لیے انٹرنیٹ بحال ہونا چاہیے۔
میں گلگت بلتستان کے کونے کونے میں گیا ہوں۔ وہاں کے ننانوے فیصد عوام پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں عبوری نمائندگی چاہتے ہیں۔ میری تجویز یہ ہے کہ ہم عبوری سطح پر بین الاقوامی ماہرین کو بلائیں۔ آئی آر، فارن پالیسی، قانون سازی اور آئین سازی کے ماہرین شامل ہوں،
انٹرنیٹ کا نظام وفاقی حکومت کی وزارتِ آئی ٹی کے ماتحت اداروں کے پاس ہے ہمارا موقف ہے کہ اگر سیکیورٹی چیلنج ہو تو محدود علاقوں میں پابندی لگائی جا سکتی ہے مگر پورے آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ بند کرنا اجتماعی سزا کے مترادف ہے الیکشن مہم عوامی رابطوں معیشت کے لیے انٹرنیٹ بحال ہونا چاہیے۔
پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر آج تک، کشمیر کاز کا دفاع ہماری جدوجہد کا بنیادی حصہ رہا ہے-
میری گزشتہ انتخابی مہم سے بھی مؤقف رہا ہے کہ کشمیر کاز کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر، کشمیری عوام کو مزید حقوق دیئے جائیں-
Barrister Asfand Yar khan Kharal, candidate PS-30, met with former Ex Chief Minister of Sindh Syed Qaim Ali Shah Jillani at Jillani House Khairpur.
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلۂ کشمیر پر رکھی گئی تھی، اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے آج تک کشمیر کاز کا دفاع ہماری جدوجہد کا بنیادی حصہ رہا ہے،ہمارا مؤقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کشمیر کاز کو کسی نقصان کے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دیے جائیں۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari
سندھ حکومت نے SPHF کے تحت ضلع جیکب آباد میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے 81,356 موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ گھر مکمل کیے ہیں یہ منصوبہ صرف رہائش نہیں بلکہ متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مستقبل باوقار زندگی اور 2022 کے سیلاب کے بعد نئی امید فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
نئی نسل کا نیا عہد،
چنو سوچ نئین.
بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کل 22 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم الشان جلسۂ عام سے خطاب کریں گے
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری شکیل احمد چوہدری صاحب کی یوسی 3 چیئرمین عنایت اللہ خان مروت کے ہمراہ جیالا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب سے اہم ملاقات۔ 🤝🇱🇾
@murtazawahab1@ShakeelChPPP
سندھ میں اونٹنی کی ٹانگ کٹنے پر شور مچانے والے کہاں مر گئے 😢
یہاں پنجاب میں حکومتی نالائقیوں کی بدولت تھوڑی سی بارش انسانی جانیں نگل رہی ہے مگر کسی کو پروا ہی نہیں کیونکہ انسانیت سے لفافہ زیادہ اہم ہے
@MaryamNSharif
@MirSohrab Coordinator for Youth and SPSF to Pakistan Peoples Party Chairman @BBhuttoZardari, met with CM Gilgit-Baltistan #AmjadHussainAdvocate He congratulated him on assuming the office of Chief Minister and presented him with a bouquet of flowers.
#PPPFamily
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کی عوام کی فلاح کیلئے تاریخی سولر سسٹم منصوبے کا آغاز کیا ہے،
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیر میں ن لیگ کے وفاقی وزراء کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے پیدا ہونے والی کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
@BBhuttoZardari@sharjeelinam