جو کام پی ٹی آئی کے 26 سینیٹرز نہ کرسکے وہ مسلم لیگ ن کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے کردیا۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی، اعجاز چوہدری، شوکت ترین، فیصل جاوید کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جیلوں میں قید خواتین اور پرویز الہی کی ضمانت کے لئے بھی آواز اٹھائی۔
تین ٹالک شو تین رسوائیاں
- کامران شاہد کی سکرپٹ کو عثمان ڈار کی والدہ نے ہوا میں اُڑا دیا
- منیب فاروق کے ڈرامے کو شیخ صاحب ہائ جیک کر گئے
- عادل شاہزیب کی فلم کو مطیع اللہ جان نے فلاپ کر دیا
بے شک اللہ الحق ہے۔
کیا ہم اکہتر کی جھلک دیکھ رہے، خیبرپختونخوا میں ؟؟ پاکستان کی سلامتی صاف شفاف الیکشن اور رول آف لاء ھ۔ نفرتیں سانحات کو جنم دیتیں۔ اب تو شہدا کو بھی لائیک نہیں مل رہے۔
چند صحافیوں سے لکھوایا جاتا ہے نو مئی ہمارا 9/11 تھا
آپ کے جی ایچ کیو میں گُھس کر آپ کی ایسی کی تیسی کر دی وہ آپ کا نائن الیون نہیں تھا، آپ کے کراچی بیس میں گھس گئے، پشاور کینٹ میں گُھس کر 140 بچے مار دیے وہ آپ کا نائن الیون نہیں تھا
ایک گھر پر چند پتھر پھینکنے سے آپکا 9/11ہو گیا
گیم آن ہے
سب خفیہ اور آشکار سرویز کے مطابق عمران خان کی مقبولیت نوے فیصد سے اوپر آرہی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہيں ہوا۔
یہی وجہ ہے کہ چین کا بیان آگیا کہ منصفانہ الیکشن کروائیں۔ یعنی منصفانہ الیکشن ہوں گے تو خان آئے گا۔ اور جان آئے گا تو چین سے معاملات ٹھیک ہوں گے ورنہ نہيں۔ یہ چین کی نوازشریف کے خلاف سرجیکل سٹرائک تھی۔ چین کو پتہ ہے نواز انڈیا کا ایجنٹ بن کر آیا ہے۔
وعدوں اور لاروں کے باوجود نہ سعودی عرب نے کوئی پیسہ دیا ہے نہ امریکہ نے۔ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ الیکشن کروائیں اور خان کو واپس لائیں۔ امریکہ سے یوکرائن اور اسرائیل کی جنگوں کے خرچے پورے نہيں ہورہے تو وہ پاکستان کو کہاں سے دے گا؟
جاتی عمرہ سے خبریں یہ ہیں کہ نوازشریف کی مریم نواز اور شہبازشریف سے سخت تکرار ہوئی ہے۔ اور اس نے کہا ہے کہ کمبختو جس طرح مجھے بہلا پھسلا کر لائے ہو اب واپس چھوڑ کر آؤ ورنہ عمران خان وزیراعظم بن کر آگیا تو میں ٹریپ ہوجاؤں گا اور ادھر ہی میرا کریا کرم کرے گا۔
دوسری طرف آصف علی زرداری نے تحریک انصاف سے رابطے شروع کردیے ہیں کہ ایسا نہ ہو کہ نواز بھاگ جائے اور وہ نہ گھر کا رہے نہ گھاٹ کا۔
قرائن ایسے ہیں کہ عوام کی ثابت قدمی کی وجہ سے بازی پلٹ جائے گی، انشاءاللہ۔
یہ ہوتا ہے مرضی کا انصاف دینا!!
شہباز شریف آشیانہ ریفرنس میں جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے میڈیا پر کمرہ عدالت میں پابندی عائد کردی
بند کمرے میں سماعت جاری ہے۔۔
میڈیا پر پابندی لگانا کا میرا آرڈر ہے باہر جائیں جج علی ذوالقرنین اعوان
خفیہ سائفر جیل ٹرائل میں دنیا کی پہلی گواہان پر جرح ہے جس میں ہر سوال کا ایک ہی جواب ملاہے کہ یہ سیکرٹ ہے ،خفیہ ہے ہم نہیں بتا سکتے پھر آپ ٹرائل بھی نہ کرو سزا دے دو۔
یہ ٹرائل کا تماشہ اور ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
جسٹس اطہر من للٰہ الیکشن کیس میں اپنا علیحدہ نوٹ لکھیں گے!!
الیکشن کیس میں جسٹس اطہر من اللہ الگ سے اضافی نوٹ جاری کریں گے ان کا موقف تھا کہ جنہوں نے 90 روز میں الیکشن نا کرا کے آئینی خلاف ورزی کی ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیے
آج کراچی کیلئے پنجاب کے قصائی میاں نواز شریف کے ساتھ مصافحہ کر کے اور ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد واضح ہو گیا کے مہاجروں کے خون کے سوداگر کون لوگ ہیں ۔
آج مہاجر قوم یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہے کے کیونکر دو ہزار تیراہ میں مہاجروں کو کرمنل ٹہرا کا بلاجواز آپریشن کیا
عمران خان کا ٹرائل کھلی عدالت میں ہونا چاہئے جہاں میڈیا کو، عوام کو اور خاندان کو آنے کی اجازت ہو، اگر ایسا نہیں ہوتا تو آپ جو ٹرائل کی عمارت بنا رہے ہیں وہ تاش کے پتوں کی طرح گر سکتی ہے، وکیل سلمان اکرم راجہ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان