@soulat_pasha اس بار انتظام تو سردی کا ہو گیا
کیا حال پیڑ کٹتے ہی بستی کا ہو گیا
جزیہ وصول کیجئے یا شہر اجاڑیے
اب تو خدا بھی آپ کی مرضی کا ہو گیا
(نعمان شوق)
ہم اسے بھول گئے، تو بھی نہ پوچھا اس نے
ہم سے کافر سے بھی، جزیہ نہیں مانگا اپنا
(ساقی فاروقی)
@soulat_pasha@RabNBaloch 👀 جی جی بالکل درست فرمایا آپ نے!
بلاول اچھا اسٹیٹسمین بن رہا ہے
وہ دوسری جماعتوں سے اندھی نفرت اور بغض کا شکار نہیں اور تہذیب کے دائرے سے شاذ ہی نکلتا ہے۔
اسے ٹی وی پر دیکھنا سننا خوشگوار لگتا ہے! 🤷🏻♂️
@soulat_pasha خاور نقیب صاحب کی "عمر رفتہ" پر نظم ہے:
🦋 تتلیاں خوش رنگ کتنی اڑ رہی ہیں
ایک بچہ
انگلیوں کا جال پھیلائے کھڑا ہے
اور اس کی انگلیوں سے
کتنی میٹھی خواہشیں لپٹی ہوئی ہیں
اس کو ہے معلوم
تتلی چوستی ہے
ساغر گل سے شکرآمیز رس
وہ منتظر ہے
تتلیاں خوش رنگ آئیں گی یقیناً
زیر دام
@SQM_Pakistan سائکل رکشا تو ٹھیک ہے۔
یہ بتائیں اسے
Noon Doog
کیوں کہا جاتا تھا اور کس شہر قصبہ دیہات میں کہا جاتا تھا؟
وجہ اور مطلب بتائیں جناب!
مہربانگی! ���
@zaighamkhan چلئیے، ہم بھی شعری حصہ ڈالتے ہیں اپنا:
عقل اور عشق لڑتے رہے دیر تک
عقل ماری گئی عشق زندہ رہا
(محشر آفریدی)
ٹوپیاں کیسے افقؔ ملتیں اسے
عقل سے لیتا نہ کام اپنی اگر
(افقؔ دھلوی)
@fawadppp@SImranshafqat BBZ speaks with clarity, courage & conviction. Always a treat to watch him on TV.
BBZ knows when to press & when to impress. He's soft tone but strict stance. When he speaks, the world doesn't just listen — it recalibrates۔ Bhuttos' vibes are still vibing, it's in the genes! 🤔
@fawadppp@SImranshafqat دسو یار، قیامت کنے وجے آ!
سفیراں سمیت پورے مجمع نیں سب توں زیادہ دھیان نال بلاول نوں سنیا!
ن-لیگی گڑخور نوں اردو صحیح نہیں آندی اتے اسٹیٹسمین بلاول دی قابلیت تے سوال کردا پیا۔
ایس نوں Reiteration تے Repetition دے فرق دا وی نہیں پتہ ہونا!
آپ کسے جئی ناں تے گل کرنو رئی نا!🤷🏻♂️