This SHO belongs to Peshawar Tahkal police station. A drunk citizen abused him unintentionally. He arrested him named Amir Tahkal and made him naked , filmed him and viral his naked video instead of charging him under the law and constitution.
He must be punished the same way.
پختونخوا پولیس نے اعلی افسران کو گالیاں دینے والے نوجوان پر نہ صرف تشدد کیا اپنی ماں بہن کو گالیاں دینے پر مجبور کیا بلکہ اب عا��ر تہکالے کی ننگی ویڈیو بھی جاری کردی ہے شرم اور بس شرم
@ajmalkwazir @IMMahmoodKhan
دا کوم قانون کے شتہ چہ سڑے بربنڈ کی او ویڈیو ترے وکی۔
کہ مجرم وی نو فیصلہ بہ عدالت کوی یو پولیس تہ ھم پہ آیئن کے ددے اجازت نشتہ۔
د پولیس ��ئینی کار ملزم نیول او عدالت تہ پیش کول دی۔ ددے نہ علاوہ ماورائے عدالت کہ پولیس پہ چا تشدد کوی نو د دا قانون صرف غریب سڑی دا پا را دے
افسوس
All this because this guy swore at senior leadership of KP police, in a video. This young man has been permanently scarred to satisfy the ego of some small men in big offices. Are these the police reforms that @ImranKhanPTI gloats about? #KPKupdates
KP Police in Peshawar brutally assaulted this guy Amir paraded him naked and spread the video which is a gross violation of human rights and ethics. The govt must take action against these officials involved.
#Peshawar#Police
کرنل کی بیوی ان پر گاڑی بھی چڑھا لے, دھکے, گالیاں دے دے تو خیر ہے.
لیکن کورونا کی وجہ سے بے روزگار ایک ایم اے پاس نوجوان, جو اُس دماغی کیفیت کے ساتھ پولیس کو گالیاں دے رہا تھا, تو اُس پر نہ صرف کپڑے اُتار کر تشدد کیا گیا بلکہ Memes کے لیے ویڈیو بھی بنا لی پولیس نے.
ڈوب مریں.
خیبر پختونـخوا کی ’ مثالی ’ پولیس نے آج واقعی ایسا مثالی کارنامہ سرانجام دیا ہے جسکی نہ پشتون روایات میں گنجائش ہے، نہ اسلام میں اور نہ انسانیت میں، پولیس کو گالی دینے والے ایک شخص کی شلوار اتار کر اسکی ننگی وڈیو بنائی گئی، ارے تم خو�� کو پشتثون کیسے کہتے ہو، شرم سے سر جھک گیا۔
Shocked at the way Amir from Tehkaal is being treated by KP Police. Should verbal irreverence towards Police high-ups be responded with such torture & humiliation? Under which law? I demand an immediate action and investigation against the officials involved in this shameful act.