فیلڈ مارشل سید عاصم منیر - وہ مردِ مجاہد جس نے چار اسلامی پرچم ایک میز پر جمع کر دیے! 🇵🇰🇸🇦🇹🇷🇮🇷
تہران میں پاکستان کی تجویز پر ایران، سعودی عرب، ترکی اور پاکستان کا تاریخی اتحاد۔ یہ ہے پاکستان کی طاقت!
پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد!
لوگوں کے پیچھے کتے بھونکتے ہیں اور ہم نے اپنے پیچھے انسانوں کو بھونکتے دیکھا ہے 🦁
کتوں کے ہاتھوں شیر نہیں مرتے!
پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد
فیلڈ مارشل جنرل حافظ عاصم منیر زندہ آباد
"کتوں کے ہاتھوں شیر نہیں مرتے"*
صرف ہمیں بدنام کرنے کے لیے لوگ اپنی عزتیں نیلام کر رہے ہیں!
یاد رکھو! عزت بھی خدا دیتا ہے، ذلت بھی خدا دیتا ہے!
سلام حافظ عاصم منیر! پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج لورز ممتاز علی باٹی❤️
#GeneralAsimMunir#HafizAsimMunir#AsimMunir #
*پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰*
میرے محب وطن پاکستانیو!
*تاریخ گواہ ہے، جن قوموں نے اپنی فوج کی قدر نہیں کی، وہ قومیں تباہ ہو گئیں*
عراق کو دیکھیں، لیبیا کو دیکھیں، شام کو دیکھیں۔ وہاں کی فوج کمزور ہوئی تو دشمن نے پورے ملک کو کھنڈر بنا دیا۔ آج وہاں نہ امن ہے، نہ گھر ہے، نہ مستقبل۔
خصوصی پیغام — سید فرخ نجم
وائس چیئرمین، افواجِ پاکستان حمایت تحریک (APHT)
شہداء کو یاد کرتے ہوئے دل بھر آیا، آنکھیں نم ہو گئیں۔
یہ وہ عظیم سپوت ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی اور سربلندی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
جنگ کے نام پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا، لیکن اب نہ صرف جنگ ختم ہو چکی ہے بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آ چکی ہے۔ اس مینڈیٹ چور فارم 47 کی حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرے اور پٹرول کی قیمتیں کم از کم جنگ سے پہلے والی سطح پر واپس لائے۔
آخر کب تک اس غریب قوم کا خون نچوڑا جاتا رہے گا؟ مہنگائی نے پہلے ہی عام آدمی کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، جبکہ روزمرہ استعمال کی ہر چیز کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ عوام مزید معاشی بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رہے۔
#ReleaseImranKhan
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
نیشا پومی جیسی چول مارنے والے جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
یہ احمقوں کی صدی ہے صاحب!🤦
اس قوم کی جہالت کو تعلیم نہیں ختم کر سکتی۔۔۔۔اس قوم کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
تھرپارکر سے عمران خان کے حق میں گونج، ظلم و جبر کا سورج غروب ہونے والا ہے،
تھر میں پانی نہیں، روزگار نہیں، صحت نہیں؛ حکمران صرف دعوے کر رہے ہیں، حلیم عادل شیخ
تھر کے عوام لاوارث نہیں، عمران خان کے سپاہی آج بھی میدان میں موجود ہیں، حلیم عادل شیخ
#EndKhansIsolationNow
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
پی ٹی آئی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن فہیم خان اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹریILF کراچی ایڈووکیٹ جی ایم آزاد اسکردو میں بھرپور انتخابی مہم کے بعد اب روندو کی جانب روانہ۔
میں گلگت بلتستان کی عوام میں جس جذبے، جوش اور ولولے کو دیکھ رہا ہوں، وہ قابلِ دید ہے عوام کا دل آج بھی عمران خان کے ساتھ دھڑکتا ہے انشاء اللہ گلگت بلتستان کی عوام حق، انصاف اور حقیقی آزادی کے بیانیے کے ساتھ کھڑی ہے۔
جیت انشاء اللہ عوام کی ہوگی، جیت پاکستان کی ہوگی۔ فہیم خان
@MNAFaheemPTI
پی ٹی آئی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن فہیم خان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسکردو پہنچ گئے
افسوس کا مقام ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کے وزراء اور قائدین تو انتخابی مہم کے لیے یہاں پہنچ رہے ہیں، مگر پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کے نمائندوں پر پابندیاں عائد ہیں۔ فہیم خان
یہ ان کی گھبراہٹ اور شکست کے خوف کا واضح ثبوت ہے، انہوں نے اپنی ہار پہلے ہی تسلیم کر لی ہے۔ فہیم خان
انشاءاللہ 7 جون کو جیت عمران خان کی ہوگی، جیت عوام کی ہوگی، جیت پاکستان کی ہوگی۔ فہیم خان
@MNAFaheemPTI
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
گلگت بلتستان کا انتخاب صرف ایک الیکشن نہیں یہ حق اور باطل، عوامی مینڈیٹ اور اس پر ڈالے گئے ڈاکے کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ہے۔
8 فروری 2024 کو قوم نے واضح فیصلہ دیا تھا حق یہ تھا کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف بھاری عوامی مینڈیٹ کے ساتھ جیتی، مگر باطل نے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر عوامی فیصلے کو پامال کیا۔
7 جون 2026 کو گلگت بلتستان کے عوام کے پاس ایک بار پھر موقع ہے کہ وہ ووٹ کی طاقت سے حق کا ساتھ دیں۔ اس ویڈیو میں میں نے پاکستان تحریک انصاف کے تمام 24 امیدواروں، ان کے انتخابی نشانات اور حلقہ وار تفصیلات عوام تک پہنچائی ہیں، کیونکہ یہ صرف امیدوار نہیں — یہ عمران خان کے نمائندگان اور عوامی مینڈیٹ کی امانت ہیں۔
میں گلگت بلتستان کے باشعور عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ گھروں سے نکلیں، بھرپور طریقے سے ووٹ ڈالیں، اپنے اردگرد ہر فرد کو متحرک کریں اور ثابت کریں کہ عوام کا فیصلہ نہ خریدا جا سکتا ہے، نہ چرایا جا سکتا ہے۔
7 جون کو حق کی فتح اور جعلی نظام کی شکست کے لیے باہر نکلیں۔
انشاء اللہ، عوامی طاقت ہی فیصلہ کرے گی۔
@PTIofficial@salmanAraja@AbdulKhalidPTI
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
From 2022 to 2026, Pakistan witnessed foreign borrowing at a catastrophic scale — unprecedented in our history. Yet the question remains: For what?
No major dams, highways, hospitals, or transformative projects. Meanwhile, the heaviest taxation in history has squeezed the people dry.
Billions borrowed. Trillions collected in taxes. But no relief for ordinary Pakistanis.
Is this sheer incompetence and financial mismanagement — or a deliberate design to benefit a privileged few at the expense of the nation?
@OmarAyubKhan@MuzzammilAslam3
ظلم کا بدلہ ووٹ سے !
گلگت بلتستان 7 جون کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کریں گے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اپنے فیصلے خود کرتے ہیں!
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
قوم یہ سن کر حیران ضرور ہے، کیونکہ سندھ کے عوام دہائیوں سے اسی سوچ اور اسی حکمرانی کے نتائج بھگت رہے ہیں۔
اگر مستقبل ایسا ہی ہونا ہے جیسا آج سندھ کا حال ہے، تو پھر یہ بیان امید نہیں بلکہ تشویش پیدا کرتا ہے۔
وہ سندھ جہاں آج بھی اسپتالوں میں علاج نہیں، اسکولوں میں تعلیم نہیں، شہروں میں پانی نہیں، سڑکیں ٹوٹی ہوئی، نوجوان بے روزگار اور عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
کراچی جیسے ملک کے سب سے بڑے شہر کو بھی کچرے، ٹوٹی سڑکوں، بدترین انفراسٹرکچر اور لاقانونیت کے حوالے کر دیا گیا۔
عوام اب دعوؤں اور نعروں سے آگے نکل چکے ہیں۔
جو لوگ دہائیوں میں ایک صوبہ نہ سنبھال سکے، وہ پورے پاکستان کے روشن مستقبل کی بات کریں تو سوال اٹھنا فطری ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan