#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر فیصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔
#JusticeForSindhEmployees@BBhuttoZardari
سنڌ جي ملازمن تي ڪارو قانون لاڳو ڪري پنھنجا پيٽ ڀريندا ياد رکو سنڌ جا ملازم اوھان کي سڪون سان سنڌ م ھلڻ ڪون ڏيندا ملازم دشمن پاليسيون ختم ڪريو سنڌ جي ملازمن کي پنھنجا حق ڏيو ...
#JusticeForSindhEmployees
نعرہ روٹی کپڑا اور مکان کا لگانا ہے لیکن سرکاری ملازمین کی پینشن کو ختم کرنا ہے ، نعرہ مزدور کا لگانا ہے لیکن اپنے صوبے کے ملازمین کو دوسرے صوبوں کے ملازمین جیسے حقوق نہیں دینے ہیں اور نعرہ جمہوریت کا لگانا ہے لیکن لاکھوں ملازمین کا احتجاج نظر نہیں آتا ۔
#JusticeForSindhEmployees
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہین ، باقی صوبوں کے ملازمین کی ساٹھ فیصد تنخواہ کے برابر ہیں
اب پینشن میں بھی کمی کی گئی ہے ، یہ کہان کا انصاف ہے
#JusticeForSindhEmployees
سندھ کے سرکاری ملازمین برسوں سے ناانصافی کا شکار ہیں۔ قلیل تنخواہیں، بڑھتی مہنگائی اور غیر منصفانہ پنشن رولز نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ملازمین کو وہی حقوق، الاؤنسز اور سہولتیں دی جائیں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔
#JusticeForSindhEmployees
#JusticeForSindhEmployees
اهي حاڪم جيڪي عوام جي پگهر مان محل اڏين ٿا، ساڳيا حاڪم پوڙهن ملازمن جا حق کسي، کين پنڻ تي مجبور ڪن ٿا. پر ياد رکو، تاريخ سندن ظلم کي معاف نه ڪندي!